Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • 27ستمبراحتجاج سیاسی سرگرمیاں تیز وزیر اعطم و اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلئے رابطے
    • حوثیوں کا بابالمند ب پر مکمل کنٹرول کا دعوی
    • لوڈ شیڈنگ پروزیراعظم برہم کسی بھی علاقے میں2 گھنٹے سے زیادہ بجلی بند نہ کرنے کا حکم
    • پولینڈ روبوٹس کا انوکھا احتجاج، اے آئی سے متعلق سخت قوانین کا مطالبہ
    • فیلڈ مارشل امن کیلئے پھر متحرک
    • سکیورٹی فورسز کا کرم میں کامیاب آپریشن افغان خارجی سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
    • آبنائے ہرمز میں جہازوں کی محفوظ آمدورفت ایران ‘ عمان ‘ خلیجی ممالک کا اجلاس پیرکوہوگا
    • نائن الیون کے زخم آج بھی تازہ، دہشتگردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی: ٹرمپ
    • مشرق وسطی میں کشیدگی: عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں122 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئیں
    • لانگ مارچ کیس چیف سیکٹری ای جی کے پی سے بیان حلفی طلب
    • مریم نوازکا ساہیوال میں جلد 14مزید الیکٹروبسیں جلد فراہم کرنے کا اعلان
    • حمزہ شہباز کا دورہ پمز متاثرہ والدین سے تعزیت و ہمدردی کا اظہار
    • میر ی ٹیچر مجھے بچپن میں سونو سونو کہتی تھی: حکیم بابر
    • علی ناصر رضوی تبدیل، سہیل چودھری آئی جی اسلام آباد تعینات
    • ن لیگی وزرائ’ ارکان اسمبلی سمیت 51افراد کے ناقابل ضمانت وارنٹ
    • قائداعظم محمد علی جناح کا 78واں یوم وفات عقیدت و احترام سے منایاگیا
    • سری لنکا نے پاکستان کو 4 وکٹوں سے ہرا کر ایشیا کپ فائنل میں جگہ بنا لی
    • شمالی کوریا کے حکمراںکم جونگ کا ایک چھوٹا بچہ بھی ہے: جنوبی کورین انٹیلی جنس ایجنسی
    • کے پی اسمبلی:کورم پورا نہ ہونے کے باوجود مریم نواز کیخلاف قرارداد منظور ہونے کا انکشاف
    • میجر راجہ عزیز بھٹی کے 61ویں یومِ شہادت پر پاک فوج کا شاندار خراج عقیدت
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پارلیمنٹ میں آئین کا تماشا بنانے والوں کو عوام نشان عبرت بنا دیں گے: پرویز الہٰی

    By Khabrain Newsاپریل 15, 2023
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور: (ویب ڈیسک) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی سے سابق وفاقی وزیر سمیت دیگر سیاسی رہنماؤں نے ملاقات کی۔
    ملاقات کرنے والوں میں سابق وفاقی وزیر چودھری وجاہت حسین، سابق ایم این اے آفتاب احمد خان کھچی، ایم این اے اورنگزیب خان کھچی، سابق صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ جہانزیب خان کھچی، شہزاد خان کھچی، سید محمد سلیم ، سید محمد احمد، سید منان شاہ اور چودھری عبدالرؤف شامل تھے۔
    اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے مرکزی صدر چودھری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے حکومتی بل سے ساری ہوا نکال دی ہے، حکومت غیر آئینی بل کے ذریعے سپریم کورٹ کے اندر تفریق پیدا کرنا چاہتی تھی، سپریم کورٹ نے عدلیہ میں انتشار پیدا کرنے کی حکومتی سازش ناکام بنا دی۔
    سابق وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا ہے کہ اعلیٰ عدلیہ کے جرأت مندانہ فیصلے دنیا میں پاکستانی عدلیہ کا وقار بلند کر رہے ہیں، چیف جسٹس اس وقت پوری قوم کے ہیرو بن چکے ہیں، ان کے خلاف کوئی بھی سازش عوام برداشت نہیں کریں گے، فل کورٹ کا مطالبہ کرنے والے کس منہ سے اکثریتی فیصلے کی مخالفت کر رہے ہیں۔
    انہوں نے مزید کہا ہے کہ 8 رکنی اکثریتی بینچ نے دو تین اور تین چار کی ساری بحث ختم کر دی ہے، ہر ادارے کے سربراہ کے پاس کچھ خاص اختیارات ہوتے ہیں، چیف جسٹس کو ان کے سربراہی کے اختیارات سے محروم نہیں کیا جا سکتا، پارلیمنٹ میں عوام کے بجائے صرف حکومت بچانے کیلئے قانون سازی کی جا رہی ہے۔
    تحریک انصاف کے مرکزی صدر چودھری پرویز الہٰی نے کہا حکومت نے پارلیمنٹ جیسے با وقار ادارے کو کامیڈی تھیٹر بنا کے رکھ دیا ہے، پارلیمنٹ میں آئین اور قانون کا تماشا لگانے والوں کو عوام الیکشن میں نشان عبرت بنا دیں گے، حکومت کو الیکشن ہر حال میں کرانا ہی پڑیں گے فرار کے سارے راستے بند ہو چکے ہیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      لاہور، سیالکوٹ، گوجرانوالہ، گجرات، نارووال شیخوپورہ، سرگودھا اور دیگر شہروں میں بارش متوقع

      سابق پاکستانی ہاکی کپتان خالد محمود 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

      27 ستمبر احتجاج؛ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلیے رابطے، سیاسی سرگرمیاں تیز

      تازہ ترین

      سابق پاکستانی ہاکی کپتان خالد محمود 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

      27 ستمبر احتجاج؛ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلیے رابطے، سیاسی سرگرمیاں تیز

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.