Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان: سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 21 دہشتگرد ہلاک، 6 اہلکار جام شہادت نوش کر گئے
    • پانی خطے کی لائف لائن، بطور ہتھیار استعمال نہیں ہونے دیں گے:وزیراعظم
    • مشتاق احمد کا قومی ٹیم کے فیصلوں پر اعتراض
    • عمران خان کی اہلخانہ سے ملاقاتیں اور بیٹوں سے فون پر گفتگو کروائی جائے: اسلام آباد ہائی کورٹ
    • بین اسٹوکس کی بگ بیش میں واپسی، ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کی نمائندگی کریں گے
    • امریکی پابندیوں کے باوجود غیر ملکی کرنسی وافر مقدار میں موجود، ایران کا دعویٰ
    • باسط علی نے مائیک ہیسن کی ریڈ بال کوچ تقرری کو مذاق قرار دے دیا۔
    • ڈرے ہوئے امام الحق سن گلاسز اور ماسک پہنے لاہور واپس پہنچ گئے امام الحق کوانگلینڈ کیخلاف کھیلنے سے FAKE INJURY ظاہر کر کے انکار پرتحقیقات کا سامنا
    • مصباح الحق نے سلیکشن کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا
    • راول ڈیم کے اسپِل ویز کھل گئے ڈیم اوور فلو کے قریب
    • راولپنڈی میں فلیش فلڈنگ بارش سے نالہ لئی میں 27 فٹ پانی
    • عالمی عدالت کا بھارت کو حکم، سندھ طاس معاہدے پر عمل کریں
    • ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ،بولنگ کوچ سمیت7 کھلاڑی ریلیز
    • خان ہو اور خان کو سپورٹ نہیں کرے یہ ہو نہیں سکتا، یونس خان
    • سلمان علی آغا پاکستان ٹیسٹ ٹیم سے فارغ
    • لیونل میسی ، ریٹائرمنٹ کا اعلان
    • ٹیسٹ کوچ سر فراز، عمر گل فارغ
    • لارڈز: تاریخی میدان میں محمد عباس کا نام امر
    • روایت معافی زندہ،سہیل سمیر شرمندہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    آصف محمود کی امریکی نائب صدر سے ملاقات، پاکستان کی سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال

    By Khabrain Newsاپریل 16, 2023
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پیرس : (ویب ڈیسک) پاکستانی نژاد امریکن ڈیموکریٹ ڈاکٹر آصف محمود نے امریکی نائب صدر کاملا ہیرس سے ملاقات کی ہے جس میں پاکستان کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔
    میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈاکٹر آصف محمود نے امریکی نائب صدر سے ملاقات کی تصدیق کی ہے تاہم بات چیت کی تفصیلات میں جانے سے گریز کیا۔
    ذرائع کے مطابق ڈاکٹر آصف محمود نے امریکی نائب صدر سے ملاقات کے دوران پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں اور کارکنوں پر مقدمات اور گرفتاریوں کا ذکر کرتے ہوئے بتایا کہ بعض رہنماؤں اور کارکنوں کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
    ڈاکٹرآصف محمود نے امریکی نائب صدر کو بتایا کہ پاکستان میں آزادی اظہار پر قدغن لگائی گئی ہے اور دعویٰ کیا کہ اپوزیشن کو آزادانہ مظاہروں کی بھی اجازت نہیں۔
    ڈاکٹر آصف محمود نے عدالتی بحران پر بات کرتے ہوئے کاملا ہیرس کو بتایا کہ چیف جسٹس کے فیصلوں پر عمل سے حکومت گریزاں ہے جس کی وجہ سے قانون کی حکمرانی کا تصور ماند پڑ رہا ہے۔
    ملاقات کے دوران ڈاکٹر آصف محمود نے امریکی نائب صدر سے کہا کہ پاکستان میں فوری الیکشن ہی مسائل کا حل ہیں تاکہ سیاسی اور اقتصادی بحران ختم ہو۔
    ذرائع کے مطابق اس سے قبل ڈاکٹرآصف محمود، بریڈ شرمین، ٹڈ لیو، ایریک سوالویل، گریگری میکس، رو کھنہ، سینیٹر کارٹیز ماسٹو، سینیٹر جیکی روزن، مائیک لیون اور لنڈا سانچز سمیت کئی اراکین کانگریس سے بھی ملاقاتیں کرچکے ہیں جبکہ انہوں نے ہی ان میں سے کئی اراکین کانگریس کی پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان سے ٹیلی فون پر بات کرائی تھی۔
    ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکٹرآصف محمود ہی نے ایوان نمائندگان کی امور خارجہ کمیٹی کے سینیئر رکن بریڈ شرمین پر زور دیا تھا کہ وہ امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن کو خط لکھ کر پاکستان میں انسانی حقوق کی مبینہ خلاف ورزیوں اور قانون کی حکمرانی کیلئے آواز اٹھائیں اور ان پر زور دیں کہ پاکستانی پالیسی میں جمہوری اقدار کو ترجیح دی جائے۔
    ڈاکٹر آصف محمود پہلے پاکستانی نژاد امریکی ہیں جنہوں نے کانگریس کا الیکشن لڑا تھا، وہ کیلی فورنیا کے ڈسٹرکٹ فورٹی سے کانگریس کے ڈیموکریٹ امیدوار تھے تاہم کامیاب نہیں ہو سکے تھے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      امریکی پابندیوں کے باوجود غیر ملکی کرنسی وافر مقدار میں موجود، ایران کا دعویٰ

      ڈرے ہوئے امام الحق سن گلاسز اور ماسک پہنے لاہور واپس پہنچ گئے امام الحق کوانگلینڈ کیخلاف کھیلنے سے FAKE INJURY ظاہر کر کے انکار پرتحقیقات کا سامنا

      مصباح الحق نے سلیکشن کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا

      تازہ ترین

      ڈرے ہوئے امام الحق سن گلاسز اور ماسک پہنے لاہور واپس پہنچ گئے امام الحق کوانگلینڈ کیخلاف کھیلنے سے FAKE INJURY ظاہر کر کے انکار پرتحقیقات کا سامنا

      مصباح الحق نے سلیکشن کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا

      راول ڈیم کے اسپِل ویز کھل گئے ڈیم اوور فلو کے قریب

      راولپنڈی میں فلیش فلڈنگ بارش سے نالہ لئی میں 27 فٹ پانی

      پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.