Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پی آئی اے کا لندن آپریشن بحال 27 اکتوبر سے ہفتہ وار 7 پروازیں چلیں گی
    • بنگلہ دیش کی نجم النہار کا عالمی اعزاز 185 ممالک گھومنے والی پہلی مسلم خاتون
    • سونا ایک ہی دن میں 11 ہزار روپے سستا فی تولہ قیمت 4 لاکھ 54 ہزار روپے پر آگئی
    • بابر اعظم پر سابق چیف سلیکٹر محمد وسیم برس پڑے ’’سپر اسٹار بننا تو دور، ابھی اسٹار بھی نہیں‘‘
    • پی سی بی کی امام الحق کیخلاف انکوائری کا فیصلہ
    • پاکستان کا پکل بال ورلڈ کپ میں بڑا اعزاز زین وسیم نے گولڈ میڈل جیت لیا
    • عماد وسیم کی دوسری اہلیہ ثانیہ اشفاق کے خلاف عدالت پہنچ گئیں
    • عاقب جاوید نے بابر اعظم اور سرفراز احمد کو شکست کا ذمہ دار قرار دے دیا
    • عرفان محسود کا شاندار کارنامہ ایک منٹ میں 38 پنچز، عالمی ریکارڈ قائم
    • لاہور : کچرا پھینکنے پر ای چالان 5 لاکھ روپے تک جرمانہ
    • برقع اور نقاب پر پابندی، پرتگال میں خلاف ورزی پر 3 ہزار یورو تک جرمانہ
    • ٹائمز اسکوائر میں چاقو حملہ، بینک آف امریکا کی نائب صدر ایرن پیاسینٹی ہلاک
    • ایران پر امریکی حملوں میں 11 ہلاکتیں بحرین نے تازہ تھریٹ الرٹ جاری کردیا
    • بلوچستان: سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 21 دہشتگرد ہلاک، 6 اہلکار جام شہادت نوش کر گئے
    • پانی خطے کی لائف لائن، بطور ہتھیار استعمال نہیں ہونے دیں گے:وزیراعظم
    • مشتاق احمد کا قومی ٹیم کے فیصلوں پر اعتراض
    • عمران خان کی اہلخانہ سے ملاقاتیں اور بیٹوں سے فون پر گفتگو کروائی جائے: اسلام آباد ہائی کورٹ
    • بین اسٹوکس کی بگ بیش میں واپسی، ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کی نمائندگی کریں گے
    • امریکی پابندیوں کے باوجود غیر ملکی کرنسی وافر مقدار میں موجود، ایران کا دعویٰ
    • باسط علی نے مائیک ہیسن کی ریڈ بال کوچ تقرری کو مذاق قرار دے دیا۔
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    جتنا مرضی زور لگا لیں پنجاب میں الیکشن 14 مئی کو نہیں ہوں گے: رانا ثنا اللہ

    By Khabrain Newsاپریل 16, 2023
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    فیصل آباد:(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پنجاب میں الیکشن 14 مئی کو نہیں ہوں گے، جتنا مرضی زور لگالیں الیکشن اسی سال مدت پوری ہونے پر ہوں گے۔
    تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا کہ مشکل وقت میں پارٹی کے ساتھ رہنے والوں کو فراموش نہیں کیا جا سکتا، حلقے کے عوام نے ہر بار مجھ پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا، پاکستان میں جمہوریت اتنی مضبوط نہیں کہ اپوزیشن کے حلقے میں کام ہوں، اپنے حلقے کے تمام مسائل حل کیے، اپنے حلقے میں نئے ہسپتال اور سکول کالجز بنائے۔
    وزیر داخلہ نے کہا کہ ہمیں کمزور کرنے کیلئے 2018 میں حلقے کو تقسیم کر دیا گیا، مسلم لیگ (ن) نے ہمیشہ عوام کی خدمت کی، جب ہماری حکومت ختم ہوئی تو آٹا 35 روپے تھا، 2018 میں حکومت چھوڑی تو پٹرول 65 روپے فی لٹر تھا، نواز شریف کی قیادت میں لوڈشیڈنگ اور دہشتگردی پر قابو پایا، فتنے کو ایک سازش کے تحت مسلط کیا گیا، ایک اوباش ٹولہ فتنے خان کے ساتھ تھا۔
    انہوں نے کہا ملک آگے بڑھ رہا تھا چار سال میں برباد کر دیا، عمران خان کہتا تھا خود کشی کر لوں گا لیکن آئی ایم ایف نہیں جاؤں گا، انڈیا ایٹمی طاقت بنا تو اس نے دھمکیاں دینا شروع کر دیں، نواز شریف نے عالمی دباؤ کے باوجود انڈیا کے 5 کے مقابلے 6 دھماکے کیے، اگر ہم ایٹمی طاقت نہ ہوتے تو بھارت ہمیں کھا چکا ہوتا، عالمی پابندیوں کے بعد نواز شریف نے ملک کو مسائل سے نکالا۔
    مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا 2013 میں 20،20 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ ہوتی تھی، 2013 میں دہشت گردی عروج پر تھی، ہم نے پاکستان کو ڈیفالٹ ہونے سے بچا لیا ہے، عنقریب پستی کی طرف سفر رک جائے گا، آئی ایم ایف سے معاہدہ ہو چکا ہے جلد خوشحالی آجائے گی، عمرانی ٹولہ نئی نسل کو گمراہ کر رہا ہے، کہتا تھا ایک کروڑ نوکریاں دیں گے، بتاؤ کہاں ہیں وہ نوکریاں؟۔
    وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے مزید کہا ہے کہ عمران خان جو رات کو اپنے ہوش میں نہیں ہوتا، کہاں ہیں؟ 50 لاکھ گھر جو انہوں نے بنانے تھے، اسٹیبلشمنٹ بھی کانوں کو ہاتھ لگا چکی ہے، اسٹیبلشمنٹ کہتی ہے اتنا بے غیرت آدمی ہم نے نہیں دیکھا، الیکشن کی تاریخ کا اعلان ہوتے ہی نواز شریف پاکستان آجائیں گے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      پی آئی اے کا لندن آپریشن بحال 27 اکتوبر سے ہفتہ وار 7 پروازیں چلیں گی

      سونا ایک ہی دن میں 11 ہزار روپے سستا فی تولہ قیمت 4 لاکھ 54 ہزار روپے پر آگئی

      عماد وسیم کی دوسری اہلیہ ثانیہ اشفاق کے خلاف عدالت پہنچ گئیں

      تازہ ترین

      ڈرے ہوئے امام الحق سن گلاسز اور ماسک پہنے لاہور واپس پہنچ گئے امام الحق کوانگلینڈ کیخلاف کھیلنے سے FAKE INJURY ظاہر کر کے انکار پرتحقیقات کا سامنا

      مصباح الحق نے سلیکشن کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا

      راول ڈیم کے اسپِل ویز کھل گئے ڈیم اوور فلو کے قریب

      راولپنڈی میں فلیش فلڈنگ بارش سے نالہ لئی میں 27 فٹ پانی

      پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.