کراچی:(ویب ڈیسک) سندھ ہائیکورٹ میں عیدالفطرکی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا۔
اعلامیہ کے مطابق سندھ ہائیکورٹ اور صوبے بھر کی ماتحت عدالتوں میں عید الفطر کے موقع پر 21 سے 25 اپریل تک 5 تعطیلات ہوں گی
رجسٹرارسندھ ہائیکورٹ نے چیف جسٹس کی ہدایت پر عید کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
سندھ ہائیکورٹ میں بھی عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان ہو گیا

