Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • فلسطین کے حامی فٹبال شائقین کا اسرائیلی کھلاڑی مانور سولومون سے معاہدے پر ویسٹ ہیم پر تنقید
    • معروف پاکستانی بائیکر کومل جان دریائے سواں میں ڈوب کر جاں بحق
    • پاکستان 79واں یومِ آزادی قومی جوش و جذبے اور فخر کے ساتھ منا رہا ہے
    • یورپ ایک بار پھر شدید گرمی کی لہر کی لپیٹ میں آگیا
    • میں نے ایان کو سمجھایا تھا کہ یہ تمہیں استعمال کرکے پھینک دیں گے: جيا علی
    • لبنان، شام اور غزہ کے مقبوضہ علاقوں سے انخلا نہیں کریں گے:اسرائیلی وزیرِ دفاع
    • انمول عرف پنکی منشیات فروشی کے مقدمے سے بری
    • کرسٹیانو رونالڈو نے لیونل میسی کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے میسی سے اظہار یکجہتی کیا
    • زاوی ہرنینڈز نیدرلینڈز کےنئے فٹبال کوچ مقرر
    • رسل ویسٹ بروک کا این بی اے سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
    • چین کی میگلیو ٹرین نے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا، صرف 5 سیکنڈ میں 800 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار
    • جولائی 2026دنیا کا ریکارڈ پر دوسرا گرم ترین مہینہ قرار
    • کولمبیا میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 265 ہوگئی، 496 افراد تاحال لاپتا
    • ٹرمپ کا اعلان، وائٹ ہاؤس پریس سیکریٹری کیرولین لیویٹ عہدہ چھوڑ دیں گی
    • پاکستان نے بھارت کے خلاف باسمتی چاول کے ٹریڈ مارک کیس میں کامیابی حاصل کرلی
    • دنیا بھر میں لاکھوں افراد آج نایاب سورج گرہن کا مشاہدہ کریں گے
    • سابق کرکٹر عاقب جاوید کی صاحبزادی عقبہ جاوید پیاگھرسدھار گی
    • پاکستانی شوٹرز کا شاندار کارنامہ، برٹش اوپن میں 13 تمغے جیت لیے، 7 طلائی تمغے شامل
    • بابر اعظم دو سال بعد دوبارہ آئی سی سی ٹیسٹ ٹاپ 10 رینکنگ میں شامل ہو گئے۔
    • پاکستان کے محمد زبیر ٹیکن 8 کے عالمی چیمپئن بن گئے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    زندگی میں کچھ ایسے مرد بھی ہیں جو میری کامیابی سے خوش نہیں: پریانکا چوپڑا

    By Khabrain Newsاپریل 20, 2023
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ممبئی: (ویب ڈیسک) بھارتی نژاد امریکی اداکارہ پریانکا چوپڑا نے کہا ہے کہ ان کی زندگی میں ایسے مرد بھی ہیں جو ان کی کامیابی سے ان سکیور ہیں۔
    بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک حالیہ انٹرویو میں پریانکا چوپڑا نے بالی ووڈ میں صنفی بنیاد پر مرد اور خواتین کے درمیان معاوضوں میں فرق پر بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس بات پر یقین رکھتی ہیں کہ سب کو ایک جیسا ہی کامیاب ہونا چاہیے اور برابر معاوضہ ملنا چاہیے مگر ہر کوئی ایسا نہیں چاہتا۔
    انٹرویو کے دوران پریانکا نے کہا کہ مرد یہ دیکھ کر خوفزدہ ہو جاتے ہیں کہ کوئی عورت ان سے زیادہ کامیاب ہے، اداکارہ نے انکشاف کیا کہ ان کی زندگی میں بھی بہت سے مرد ایسے ہیں جو ان کی کامیابی پر خود کو غیر محفوظ محسوس کرتے ہیں۔
    پریانکا کا کہنا تھا کہ جہاں میری زندگی میں ایسے بہترین مرد ہیں جو میری کامیابیوں پر خوش ہیں وہیں کچھ ایسے مرد بھی ہیں جنہیں میری کامیابی کھٹکتی ہے۔
    اداکارہ نے اپنے خاندان کے حوالے سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ ماضی میں ایک وقت ایسا بھی تھا جب ان کی والدہ والد سے زیادہ کمایا کرتی تھیں مگر وہ اسے ایک یونٹ سمجھتے تھے کیونکہ جو بھی کمائی ہو گھر ہی آرہی تھی۔
    پریانکا کا کہنا تھا کہ انہیں اپنے شوہر نک جونس پر فخر ہے کیونکہ وہ انہیں کام کے محاذ پر خود مختاری اور آزادی دیتے ہیں، مجھے فخر ہوتا ہے جب میں ریڈ کارپٹ پر اپنے شوہر کے ساتھ چلتی ہوں اور وہ خود ایک طرف ہو کر مجھے مرکزی سٹیج دیتے ہیں۔
    پریانکا چوپڑا نے مزید کہا کہ ہمیں اپنے بیٹوں کو سکھانا چاہیے کہ ان چیزوں سے ان سکیور نہ ہوں، ہمیں انہیں سکھانا چاہیے کہ جب تکلیف ہو تو رونے میں کوئی شرم نہیں اور اپنی ماؤں، بہنوں اور بیوی کو توجہ کا مرکز بننے دینے میں بھی کوئی شرم نہیں ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      میں نے ایان کو سمجھایا تھا کہ یہ تمہیں استعمال کرکے پھینک دیں گے: جيا علی

      نمرہ خان کا شوہر پر بڑا الزام، انسٹاگرام اسٹوری میں شوہر کو ’نرگسیت پسند‘(خود پسند) قرار دے دیا

      اداکارہ نمرہ خان کی دوسری شادی بھی طلاق پر ختم، ڈاکٹر اعجاز وریس نے تصدیق کر دی

      تازہ ترین

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.