Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • شدید موسمی حالات کے باعث پاکستان بھر میں 55 ملکی و بین الاقوامی پروازیں متاثر
    • سکھ علیحدگی پسند گروپ نے خالصتان کے دارالحکومت کا اعلان کر دیا
    • انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ سے بابر اعظم کے باہر ہونے کا خدشہ
    • باسط علی کو دل کا دورہ، سابق پاکستانی کرکٹر اسپتال منتقل
    • برآمدات میں کمی، سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان تجارت میں تنزلی
    • پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ نے سندھ میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے
    • پاکستان میں سونا مہنگا ہوکر 4 لاکھ 60 ہزار روپے سے اوپر، چاندی 7 ہزار روپے سے تجاوز کرگئی
    • روس کے بیلگورود پر یوکرینی میزائل حملہ، 6 افراد ہلاک
    • مانچسٹر سپر جائنٹس نے دی ہنڈرڈ کا ٹائٹل جیت لیا
    • راولپنڈی، اسلام آباد میں موسلا دھار بارش، نشیبی علاقے ڈوب گئے گھروں میں پانی داخل
    • سیال ڈیم سے بھارت نے پانی چھوڑ دیا، سیلاب کا الرٹ جاری
    • کردستان ریجنل گورنمنٹ کے وزیراعظم کے دفتر پر ڈرون حملہ
    • بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ
    • رونالڈو کا فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا عندیہ، سیزن کے اختتام پر الوداع کا امکان
    • خواہش ہے پاکستان کو چلانے والا حضرت عمرؓ جیسا ہو:نعمان اعجاز
    • ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ ہیڈن پنیٹیئر 36 سال کی عمر میں چل بسیں
    • پنجاب کی ایک خاتون وزیر نے لاہور کے ایک ڈیزائنر کو مبینہ طور پر اسی لاکھ روپے کے دو جوڑوں کا آرڈر دیا ہے، واٹس ایپ پر وائرل آڈیو میں دعویٰ: صحافی طارق متین
    • یوم آزادی کے موقع پر اسلام آباد میں سٹی پریڈ کی تقریب
    • ٹرانسپورٹ ہڑتال سے پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات متاثر: اپٹما
    • پاکستان کی پیٹرولیم برآمدات ریکارڈ 939 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ہمارا مؤقف ہے بھارت پاکستان آئے اور گرین شرٹس بھارت جاکر کھیلے :نجم سیٹھی

    By Khabrain Newsاپریل 20, 2023
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    راولپنڈی: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ بھارت کو پاکستان آکر کھیلنا چاہیے۔
    مکی آرتھر کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے نجم سیٹھی نے کہا کہ مورنے مورکل آئی پی ایل کے بعد بطور باؤلنگ کوچ جوائن کریں گے، غیرملکی کوچز کا ماحول بہت پروفیشنل ہوتاہے، ٹاپ ٹیموں کے ساتھ کھیلنے کے لیے ٹاپ کوچز کو منتخب کرناہوگا۔
    انہوں نے کہا کہ سفارش کی وجہ سے پروفیشنلزم متاثر ہوتی ہے، انٹرنیشنل سطح پر کوچ کا کام دماغی طور پر مضبوط کرنا ہوتاہے، چار ماہ سے مکی آرتھر سے کوچنگ پینل کے حوالے سے بات چیت چل رہی تھی، مکی آرتھر پر بھروسہ ہے، میرا تجربہ ان کے ساتھ اچھا ہے۔
    انہوں نے کہا کہ ہمیں کہا جا رہا ہے ایشیاکپ نیوٹرل وینیو پر کھیلے اور پاکستان بھارت ورلڈکپ کھیلنے جائے، برف بھارت کی طرف سے بھی پگھلنی چاہیے، بھارت کو پاکستان آکر کھیلنا چاہیے، اب پاکستان نہ اکر کھیلنے کی بھارت کے پاس کیا وجہ ہے؟
    انہوں نے کہا کہ پاکستان میں سیکیورٹی بہترین ہے، بی سی سی آئی کہتی ہے کہ پاکستان جا کر کھیلنے کی حکومت کی طرف سے اجازت نہیں، ورلڈکپ کے آنے تک ہماری حکومت کا کیا مؤقف ہوگا ابھی نہیں معلوم، ابھی ہمارا موقف یہی ہے کہ بھارت پاکستان آئے اور پاکستان بھارت جا کر کھیلے۔
    مکی آرتھر نے کہا کہ پاکستان کے کھلاڑیوں کو گزشتہ 5 سال سے دیکھ رہاہوں، پاکستان کے کھلاڑیوں کے پاس بے پناہ صلاحیت ہے، نئے کھلاڑیوں کو قومی ٹیم میں شامل کرنا ضروری ہے۔
    بابراعظم کی بیٹنگ کرتے وقت ہاتھوں کی رفتار نے بہت متاثر کیا، گرانٹ فلاور نےلاہور میں مجھے بابراعظم کو دیکھنے کا بتایا، کرکٹ خود ایک عالمی زبان ہے، زبان کاکوئی مسلہ نہیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      شدید موسمی حالات کے باعث پاکستان بھر میں 55 ملکی و بین الاقوامی پروازیں متاثر

      سکھ علیحدگی پسند گروپ نے خالصتان کے دارالحکومت کا اعلان کر دیا

      برآمدات میں کمی، سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان تجارت میں تنزلی

      تازہ ترین

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.