Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان کی معاشی پوزیشن پر موڈیز کا اعتماد بڑھ گیا، کریڈٹ ریٹنگ بی تھری کردی
    • نائٹ کلب واقعے کی تحقیقات، برائیڈن کارس پاکستان کیخلاف دوسرے ٹیسٹ سے باہر
    • ای سپورٹس ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب، رونالڈو کی سعودی ولی عہد سے ملاقات
    • بنگلہ دیش کی تاریخی چھلانگ، ٹیسٹ رینکنگ میں چھٹی پوزیشن حاصل کرلی، پاکستان آٹھویں نمبر پر
    • دبئی کا برج عزیزی 725 میٹر بلندی کے ساتھ دنیا کی دوسری بلند ترین عمارت بننے کو تیار
    • میچ کے دوران اچانک گرنے سے 25 سالہ پرتگالی فٹبالر کوئین کاسترو چل بسے
    • انجری کے باعث نجیہہ علوی ایشیا کپ سے باہر، صدف شمس سکواڈ میں شامل
    • بچوں کے تحفظ کیلئے پاکستان میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پابندی کی درخواست دائر
    • گوگل کے بعد ایپل کی بھی پاکستان میں دفتر کھولنے کی تیاری
    • پشاور میں 6 ماہ قبل تعمیر کیا گیا پل سیلابی پانی کی نذر ہوگیا
    • لاہور میں پاکستان کا پہلا عالمی معیار کا ہارٹ ٹرانسپلانٹ سینٹر قائم
    • آئی ایم ایف کی نئی شرط، پاکستان میں بجلی کے نرخ مزید بڑھانے کا مطالبہ
    • 23 سال بعد پاکستان میں پھر سجے گا ساؤتھ ایشین گیمز کا میلہ!
    • فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی سے اہم ملاقات
    • عراق نے ایران اور سعودی عرب کو مشترکہ سکیورٹی کونسل کی پیشکش کردی
    • پاکستان کے 12 تاریخی مقامات یونیسکو کی عالمی ورثے کی فہرست میں شامل
    • پاکستان کی سفارتی جیت، اے سی سی الیکشن میں تینوں نشستوں پر کامیابی
    • نیوزی لینڈ میں 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا بل پیش کرنے کا اعلان
    • 21 سابق کرکٹ کپتانوں کا شہباز شریف کو خط عمران خان کے علاج کی اپیل
    • سماعت سے محروم ثنا بہادر نے آسٹریلیا میں پاکستان کا نام روشن کردیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    نور جہاں کی موت خطرناک بیماری سے ہوئی، مدھو بالا کو بھی وائرس لگنےکا خدشہ

    By Khabrain Newsاپریل 23, 2023
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی: (ویب ڈیسک) ڈائریکٹر چڑیا گھر کنور ایوب کا کہنا ہے کہ بیماری کے باعث مرنے والی ہتھنی نور جہاں سے دوسری ہتھنی مدھو بالا کو خطرناک وائرس لگنےکا خدشہ ہے۔
    چڑیا گھر حکام کا کہنا ہے کہ فور پاز ٹیم نے 5 اپریل کو نور جہاں میں ہیموٹوما تشخیص کیا تھا، نور جہاں کی پوسٹ مارٹم اور دیگر ٹیسٹ کی رپورٹس سے نور جہاں کی موت کی وجوہات سامنے آسکیں گی، نور جہاں کا انرجی لیول تیزی سے گرنے اور موت واقع ہونے سے اسے کوئی مہلک وائرس لگنے کا شبہ ہے۔

    ڈائریکٹر چڑیا گھر کنور ایوب کا کہنا ہے کہ نورجہاں ہتھنی کی موت کسی عام وائرس سے نہیں خطرناک وائرس سے ہوئی، ہتھنی کے مختلف اعضاء کے سیمپل ٹیسٹ کے لیے لیبارٹری بھیجے جا رہے ہیں۔چڑیا گھر حکام کا کہنا ہے کہ کراچی چڑیا گھر سے مدھو بالا ہتھنی کی سفاری پارک منتقلی مؤخر کر دی ہے، مدھو بالا ہتھنی کے بھی مختلف ٹیسٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، مدھو بالا کی اسکریننگ اور خون کے نمونے لئے جائیں گے،
    کنور ایوب کا کہنا ہے کہ مدھو بالا کے سمپل ٹیسٹ کے لیے لاہور سرکاری لیبارٹری بھجوائے جائیں گے، مدھو بالا کی ہیلتھ رپورٹ کلیئر ہونے پر سفاری پارک منتقل کیا جائے گا۔
    ان کا کہنا ہے کہ عالمی ماہرین نے نور جہاں اور مدھو بالا کو سفاری پارک منتقل کرنے کی ہدایت کی تھی تاہم خطرناک وائرس مدھوبالا کو لگنے سے سفاری پارک کی دو ہتھنیاں سونیا اور ملکہ بھی متاثر ہو سکتی ہیں۔
    چڑیا گھر حکام کا کہنا ہے کہ نور جہاں ہتھنی کے مرنے کے بعد اس کی ساتھی مدھو بالا کی خصوصی دیکھ بھال کی جا رہی ہے۔
    ہتھنی نور جہاں کیلئے قبر کی تیاری
    دوسری جانب ایڈمنسٹریٹر کراچی ڈاکٹر سیف الرحمان کا کہنا ہے کہ ہتھنی نور جہاں کی تدفین کے لیے قبر تیار کر لی گئی ہے، ہتھنی کی قبر 15 فٹ گہری 14 فٹ لمبی اور 12 فٹ چوڑی ہے، ہتھنی نورجہاں کی قبرمیں چار من چونا اور جراثیم کش ادویات ڈالی جائے گی، کرینوں کے ذریعے ہتھنی نور جہاں کو قبر میں اتارا جائے گا۔
    یاد رہے کہ کئی ماہ سے بیماری کا شکار کراچی چڑیا گھر کی ہتھنی نور جہاں گزشتہ روز انتقال کر گئی تھی۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      پاکستان کی معاشی پوزیشن پر موڈیز کا اعتماد بڑھ گیا، کریڈٹ ریٹنگ بی تھری کردی

      بچوں کے تحفظ کیلئے پاکستان میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پابندی کی درخواست دائر

      گوگل کے بعد ایپل کی بھی پاکستان میں دفتر کھولنے کی تیاری

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.