بہاول پور : (ویب ڈیسک) بہاول پور کے چڑیا گھر میں ’رانی شیرنی‘ کے 4 بچوں کی پیدائش سے سیاحوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔
عید پر چڑیا گھر آنے والے بچے، نئے مہمانوں کو دیکھ کھل اٹھے، چاروں بچے شیرنیاں ہیں جو چند ہفتے پہلے ہی پیدا ہوئی ہیں۔
شیرنی کے بچوں کو دیکھنےکے لیے چڑیا گھر میں بچوں اور بڑوں رش لگ گیا ہے۔
بہاولپورکےچڑیا گھر میں ’رانی شیرنی‘ کے ہاں 4 بچوں کی پیدائش

