تازہ تر ین

روپیہ مستحکم، ڈالر مزید سستا ہوگیا

کراچی: (ویب ڈیسک) انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت کم ہونے کا سلسلہ برقرار ہے۔
کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 23 پیسے کمی ہوئی ، انٹر بینک میں ڈالر 283 روپے 59 پیسے پر بند ہوا ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز انٹربینک میں امریکی ڈالر 283 روپے 82 پیسے پر بند ہوا تھا۔
دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 2 روپے کمی ہوگئی جس کے بعد اوپن مارکیٹ میں ڈالر 287 روپے پر فروخت ہو رہا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain