Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سعودی عرب کے کنگ خالد ایئر بیس پر حوثیوں کا میزائل، ڈرون حملہ
    • عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے دوسری شادی کرلی
    • پنجاب میں دفعہ 144 نافذ 5 یا زائد افراد کے اجتماع پر پابندی
    • پاکستان پر 50 فیصد جرمانہ WTC کے 11 پوائنٹس کٹ گئے
    • اسلام آباد میں ڈیموں اور ندی نالوں میں تیراکی پر 2 ماہ کی پابندی
    • ٹرافی تنازع پر بھارتی کوچ کی وضاحت، فیصلہ بی سی سی آئی کا تھا
    • الیگزینڈر زوریف نے یو ایس اوپن جیت لیا سال کا دوسرا گرینڈ سلیم اپنے نام کرلیا
    • بیوروکریسی کی ملی بھگت نان کسٹم پیڈ سمگل شدہ گاڑیوں کی بھر مار مافیا کروڑوں کھیلنے لگا
    • لاہور میں کہیں ہلکی کہیں زیادہ بارش اگلے3 دن مزید بارش
    • ایل ڈی اےافسران کی سر پرستی علی ٹائون شان بھٹی روڈ پر غیر قانونی تعمیرات جاری
    • سید یوسف رضا گیلانی کی پارلیمانی سفارت کاری کے عالمی سطع پر پاکستان کی موئثرآواز بن گئی
    • سرکاری ہسپتالوں کی پارکنگز میں مالی بے ضابطگیاں ٹھیکیدار وصولی جیبوں میں ڈالنے لگے
    • سندھ میں ریبیز کا ایک اور کیس تعداد 23 ہوگئی
    • ملک کے مخصوص اضلاع میں انسداد پولیو مہم 21ستمبر سے شروع ہوگی
    • چوری ڈکیٹی کی متعدد وارداتوں میں شہری نقدی زیورات قیمتی اشیاء سے محروم
    • سہیل آفریدی ‘ علی امین میں اختلافات’ ڈی آئی خان کے فنڈز روک دئیے گئے
    • ایران،ترکیہ،عراقی وزرائے خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ،تنازعات کے پھیلائو کو روکنے کیلئے سفارتی کوششوں پر تبادلہ خیال
    • PTI کامارچ نہیں ہو گا’یہ مارچ کرتے نظرنہیں آرہے:شیرافضل مروت
    • لاہور میں دو افراد کی لاشیں برآمد ، مردہ خانے منتقل کر دیا گیا
    • طاقتور اور میسکولر خواتین کے معیار کی بنیاد میں نے رکھی بپا شاہ باسو
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    وفاقی بجٹ کے بعد اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا نیا ریکارڈ، 3410 پوائنٹس کا اضافہ

    By Khabrain Newsجون 14, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

      کراچی:  وفاقی بجٹ کے بعد پہلے دن ہی پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں ایک روزہ کاروبار میں ریکارڈ تیزی سے نئی تاریخ رقم ہوئی، مارکیٹ میں 3410 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 11 ماہ بعد ایک روزہ تیزی ریکارڈ بھی ٹوٹ گیا۔

    تیزی کے باعث انڈیکس کی 73 ہزار 74 ہزار 75 ہزار اور 76 ہزار پوائنٹس کی 4 نفسیاتی سطحیں عبور ہوگئیں۔ 69.17 فیصد حصص کی قیمتیں بڑھ گئیں جبکہ حصص کی مالیت میں 3 کھرب 49 ارب 73 کروڑ 84 لاکھ 20 ہزار 805 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ مارکیٹ نے بڑی نوعیت کی تیزی کے ساتھ نئے وفاقی بجٹ کا خیرمقدم کیا۔

    کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای 100 انڈیکس 3410.73 پوائنٹس کے اضافے سے 76208.16 پوائنٹس کی سطح پر بند ہواکاروباری حجم بدھ کی نسبت 117 فیصد زائد رہا اور مجموعی طور پر 63 کروڑ 55 لاکھ 25 ہزار 117 حصص کے سودے ہوئے ۔دریں اثنا آئی ایم ایف کی شرائط کے مطابق وفاقی بجٹ کے اعلان سے نئے قرض پروگرام میں شمولیت کے امکانات بڑھنے سے انٹربینک مارکیٹ میں جمعرات کو زرمبادلہ کی طلب اور رسد یکساں رہی جس سے ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ کے بعد کمی کا رحجان برقرار رہا۔

    اختتامی لمحات میں طلب ورسد متوازن ہونے کے نتیجے میں ڈالر کے انٹربینک ریٹ 1 پیسے کی کمی سے 278 روپے 59 پیسے کی سطح پر بند ہوئی تاہم اس کے برعکس اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 13 پیسے کے اضافے سے 280 روپے 25 پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔ مقامی صرافہ مارکیٹوں میں جمعرات کو 24  قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 1200 روپے کی کمی سے 240700 روپے اور فی 10 گرام سونے کی قیمت بھی 1029 روپے کی کمی سے 206361 روپے کی سطح پر آگئی۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      سعودی عرب کے کنگ خالد ایئر بیس پر حوثیوں کا میزائل، ڈرون حملہ

      ایران اور عمان کا آبنائے ہرمز کے نئے بحری راستوں پر اتفاق

      لاہور میں کہیں ہلکی، کہیں زیادہ بارش اگلے 3 دن مزید بارش

      تازہ ترین

      لاہور میں کہیں ہلکی، کہیں زیادہ بارش اگلے 3 دن مزید بارش

      سابق پاکستانی ہاکی کپتان خالد محمود 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

      27 ستمبر احتجاج؛ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلیے رابطے، سیاسی سرگرمیاں تیز

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.