Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پائپ لائن ڈرون حملے کے بعد سعودی عرب کا یورپ کیلئے تیل سپلائی معطل کرنے کا اعلان
    • پاکستانی فضائی حدود میں بھارتی طیاروں کا داخلہ 23 اکتوبر تک ممنوع
    • غزہ میں تباہ حال عمارت اچانک گر گئی 5 بچوں سمیت 14 جاں بحق
    • امریکی خارجہ پالیسی اسرائیل کے تابع نہیں:جے ڈی وینس
    • مکہ معاہدہ، حملے کی صورت میں مشترکہ ردعمل ہوگا: ڈی جی آئی ایس پی آر
    • چین کا ایران سے آبنائے ہرمز کھولنے پر زور
    • میسی کا ارجنٹینا کو الوداع، بینن کے خلاف آخری میچ کھیلیں گے
    • مکہ مکرمہ پر مبینہ ڈرون حملے کی کوشش وزیراعظم شہباز شریف کی شدید مذمت
    • شائے گل کی وضاحت، ’پابلو‘ سے متعلق پوسٹ حانیہ عامر پر طنز نہیں تھی
    • مکہ مکرمہ کی جانب آنے والا حوثی ڈرون سعودی دفاعی نظام نے مار گرایا
    • ایران میں قائداعظم کا بڑا دیواری خاکہ اسرائیل سے متعلق مؤقف نمایاں
    • دوسری بار ماں بننے کی امید نہیں تھی 41 سالہ ماہرہ خان کا انکشاف
    • بیٹا میری پوری دنیا ہے، ماہرہ خان کا اذلان کیلئے محبت بھرا پیغام
    • پاکستانی پاسپورٹ 2026 میں 183ویں نمبر پر صرف 9 ممالک کا ویزا فری داخلہ
    • مکہ مکرمہ میں ممکنہ فضائی حملے کے خطرے پر ہنگامی الرٹ
    • عمران خان کی حراست پر 7 سابق آسٹریلوی کپتانوں کا وزیرِ خارجہ پینی وونگ سے نوٹس لینے کا مطالبہ
    • این ڈی ایم اے کا سیلابی الرٹ، راولپنڈی، گوجرانوالہ سرگودھا، سوات اور گلگت میں شدید بارش کا خدشہ
    • پاکستان میں سونے کی قیمت ساڑھے 4 لاکھ روپے سے نیچے آگئی
    • پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کا ONIC آپریشنز فوری بند کرنے کا حکم
    • ”میں نے کون سے ڈسپلن کی خلاف ورزی کی؟“ محمد رضوان کا این سی سی آئی اے کو جواب
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سعودی عرب میں پاکستانیوں کیلئے ملازمت کے پرکشش مواقع

    By Khabrain Newsجون 25, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    سعودی عرب میں ہنر مند پاکستانیوں کے لیے بہترین اور قابل بھروسہ ملازمت کے مواقع کھل گئے۔

    اس سلسلے میں پاکستان اوورسیز ایمپلائمنٹ کارپوریشن (او ای سی) قابل اور تربیت یافتہ نرسوں کے انتخاب کے لیے رواں ماہ واک اِن انٹرویوز کرے گی تاکہ انہیں سعودی عرب بھیجا جا سکے۔

    سعودی عرب کو مختلف شعبوں میں نرسنگ اسٹاف کی ضرورت ہے جن میں کارڈیک کیئر، ایمرجنسی، میڈیکل کیئر، اطفال، اہم نگہداشت، ہیموڈیالیسس، نوزائیدہ بچوں کی دیکھ بھال، آنکولوجی، سرجیکل کیئر اور انتہائی نگہداشت کے شعبہ جات شامل ہیں۔

    او ای سی نے کہا تھا کہ وہ مملکت میں قابل اور تربیت یافتہ نرسیں بھیجے گا۔

    سرکاری خبررساں ادارے کے مطابق ’تمام عملے کا انتخاب مختلف تاریخوں اور اسٹیشنوں پر واک ان انٹرویوز کے ذریعے کیا جائے گا’۔

    چنانچہ 27 اور 28 جون کو شالیمار ٹاور ہوٹل جیل روڈ لاہور اور 2 اور 3 جولائی کو پرل کانٹینینٹل ہوٹل راولپنڈی میں انٹرویوز ہوں گے۔‘

    واک ان انٹرویو کے لیے ’امیدواروں کو اپنے ساتھ اصل ڈگری/ڈپلومہ، شناختی کارڈ، سی وی اپ ڈیٹ شدہ دو عدد پاسپورٹ سائز کی تصویریں لانا ہوں گی۔‘

    نرسوں کے لیے درخواست دینے کی آخری تاریخ 30 جون 2024 ہے۔

    انٹرویو کے مرحلے کے بعد حتمی انتخاب کے لیے صرف اہل خواتین کو ہی مدعو کیا جائے گا جن کے پاس نرسنگ میں بیچلر آف سائنس (4 سال) یا آر این کے بعد متعلقہ شعبے میں کم از کم دو سال کا تجربہ ہو اور ان کی عمر 45 سال سے کم ہو۔

    نرسوں کو کمپنی کی جانب سے متعدد سہولیات فراہم کی جائیں گی جس میں رہائش اور ٹرانسپورٹ، سعودی لیبر قانون کے مطابق وقت پر معاوضہ، ایک سال کے بعد مفت واپسی کا ٹکٹ اور ہر سال 21 دن کی چھٹیوں کی تنخواہ شامل ہے۔

    پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان مضبوط تجارتی، دفاعی اور ثقافتی تعلقات ہیں، مملکت 27 لاکھ سے زیادہ پاکستانی تارکین وطن کا گھر ہے اور ترسیلات زر کا اہم ذریعہ ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      امریکی خارجہ پالیسی اسرائیل کے تابع نہیں:جے ڈی وینس

      چین کا ایران سے آبنائے ہرمز کھولنے پر زور

      مکہ مکرمہ کی جانب آنے والا حوثی ڈرون سعودی دفاعی نظام نے مار گرایا

      تازہ ترین

      پائپ لائن ڈرون حملے کے بعد سعودی عرب کا یورپ کیلئے تیل سپلائی معطل کرنے کا اعلان

      پاکستانی فضائی حدود میں بھارتی طیاروں کا داخلہ 23 اکتوبر تک ممنوع

      غزہ میں تباہ حال عمارت اچانک گر گئی 5 بچوں سمیت 14 جاں بحق

      پاکستانی پاسپورٹ 2026 میں 183ویں نمبر پر صرف 9 ممالک کا ویزا فری داخلہ

      عمران خان کی حراست پر 7 سابق آسٹریلوی کپتانوں کا وزیرِ خارجہ پینی وونگ سے نوٹس لینے کا مطالبہ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.