Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • وجاہت حسین نے ’’مٹی دے باؤے‘‘ کے ٹیزر کی جھلک دے کر مداحوں میں جوش بڑھا دیا
    • میکس نہ تو جعلی انگوٹھے لگا کر جیل جاتا ہےنہ عوام کا پیسہ لوٹ کر ملک سے فرار ہوتاہے :شاہد آفریدی کا معید پیرزادہ کو کرارا جواب
    • رمضان 2027 ،سعودی عرب میں پہلا روزہ 8 فروری کو ہونے کا امکان
    • انڈونیشیا کے جزیرے سماٹرا کے قریب 6.1 شدت کا زلزلہ
    • بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ
    • عائزہ خان کا دانش تیمور کے ساتھ تصاویر ڈیلیٹ کرنا، مداحوں میں تشویش، ’’کچھ تو گڑبڑ ہے!‘‘
    • شدید موسمی حالات کے باعث پاکستان بھر میں 55 ملکی و بین الاقوامی پروازیں متاثر
    • سکھ علیحدگی پسند گروپ نے خالصتان کے دارالحکومت کا اعلان کر دیا
    • انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ سے بابر اعظم کے باہر ہونے کا خدشہ
    • باسط علی کو دل کا دورہ، سابق پاکستانی کرکٹر اسپتال منتقل
    • برآمدات میں کمی، سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان تجارت میں تنزلی
    • پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ نے سندھ میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے
    • پاکستان میں سونا مہنگا ہوکر 4 لاکھ 60 ہزار روپے سے اوپر، چاندی 7 ہزار روپے سے تجاوز کرگئی
    • روس کے بیلگورود پر یوکرینی میزائل حملہ، 6 افراد ہلاک
    • مانچسٹر سپر جائنٹس نے دی ہنڈرڈ کا ٹائٹل جیت لیا
    • راولپنڈی، اسلام آباد میں موسلا دھار بارش، نشیبی علاقے ڈوب گئے گھروں میں پانی داخل
    • سیال ڈیم سے بھارت نے پانی چھوڑ دیا، سیلاب کا الرٹ جاری
    • کردستان ریجنل گورنمنٹ کے وزیراعظم کے دفتر پر ڈرون حملہ
    • بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ
    • رونالڈو کا فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا عندیہ، سیزن کے اختتام پر الوداع کا امکان
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    مقبوضہ کشمیر؛ آرمی چیف کے دورے کے دوران بھارتی فوجی اڈے پر حملہ

    By Khabrain Newsجولائی 22, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    سرینگر: مقبوضہ کشمیر کے ضلع راجوڑی میں حال ہی میں قائم کیے گئے بھارتی فوج کے نئے اڈے پر مسلح افراد نے اس وقت دھاوا بول دیا جب بھارتی آرمی چیف وہاں کا دورہ کرکے واپسی کے لیے نکلے ہی تھے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوجی اڈے پر حملہ اتنا اچانک کیا گیا تھا کہ فوجیوں کو سنبھلنے کا موقع نہیں مل سکا۔ افسران اور اہلکار خوف زدہ ہو کر بھاگ کھڑے ہوئے۔ فوجی کیمپ میں سائرن بجنے لگے اور ہر طرف افراتفری مچ گئی۔بھارتی فوج کے ترجمان نے بتایا جب کہ حملہ آور جوابی فائرنگ کا مقابلہ نہ کرسکے اور فرار ہوگئے۔ 3 اہلکار زخمی ہیں جن میں سے ایک کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔کسی بھی جماعت کی طرف سے تاحال حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی گئی۔عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ حملے کے بعد بھارتی فوجی اڈے سے متعدد ایمبولینسوں کو باہر نکلتے اور اسپتال کی جانب دیکھا گیا ہے جن میں زخمی بھارتی فوجی موجود تھے۔عینی شاہدین نے مزید بتایا کہ زخمی بھارتی فوجیوں کی تعداد 10 کے قریب ہوسکتی ہے جب کہ کم از کم ایک اہلکار مارا گیا۔ آزاد ذرائع بھی ایک اہلکار کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہیں۔تاہم بھارتی فوج کے ترجمان کا اصرار ہے کہ حملے میں صرف 3  اہلکار زخمی ہوئے۔دوسری جانب قابض بھارتی فوج نے حملے کے بعد اطراف میں سرچ آپریشن کیا۔ گھر گھر تلاشی کے دوران بھارتی فوج کی فائرنگ میں ایک کشمیری جوان شہید ہوگیا۔شہید نوجوان کی لاش لواحقین کے حوالے نہیں کی گئی اور نہ ہی شناخت ظاہر کی گئی۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      رمضان 2027 ،سعودی عرب میں پہلا روزہ 8 فروری کو ہونے کا امکان

      انڈونیشیا کے جزیرے سماٹرا کے قریب 6.1 شدت کا زلزلہ

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.