Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • تھر کے کوئلے سے صنعتی ترقی کے نئے مواقع پیدا ہونگے: شرجیل میمن
    • مرتضیٰ وہاب کراچی کے جعلی اور قبضہ میئر ہیں: حافظ نعیم الرحمن
    • انوسٹیگیشن سیف اللہ کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری SSP
    • راولپنڈی، منشیات کیخلاف کریک ڈان، لیڈی منشیات سپلائر سمیت 7 منشیات گرفتار
    • آئیسکو صارفین اب بجلی بلز اور ڈیمانڈ نوٹسز کی ادائیگی کیو آر کوڈ کے ذریعے بھی کر سکیں گے،چوہدری خالد محمود
    • برق رفتاری مجھے زمانے نے سکھائی ہے، وزیراعظم کے اعتراف پر محسن نقوی کا دلچسپ جواب
    • تھانہ باہتر پولیس کی کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر کارروائیاں،3ملزمان گرفتار
    • ایران جنگ’ دشمن کے ریڈار کا سراغ لگانے والا امریکی جاسوس طیارہ برطانیہ پہنچ گیا
    • امیرِ قطر ‘ ٹرمپ کا رابطہ، علاقائی کشیدگی کے خاتمے پر تبادلہ خیال
    • سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کا قائم کردہ ہومیو پیتھی پروگرام زوال کا شکار
    • موٹروے Mـ2 پر بلکسر انٹرچینج کے قریب کار اور ٹرالر کے درمیان تصادم ، ایک شخص جاں بحق ، دو خواتین زخمی
    • نیشنل انسٹیٹیوٹ آف پبلک ایڈمنسٹریشن اسلام آباد میں 40ویں سینئر مینجمنٹ کورس کی اختتامی تقریب ،46افسران میں اسناد تقسیم
    • سیاسی حکومتیں آتی جاتی رہتی ، سول سروس ریاست کا مستقل ستون ہے،احسن اقبال
    • چکوال،،قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم شفقت گرفتار
    • حضرو میں گرینڈ جرگہ کا بلدیاتی اور جنرل انتخابات کے مکمل بائیکاٹ کا اعلان
    • مری بیشتر دیہی علاقوں میں گرین بس سروس کا آغاز نہ ہو سکا
    • فہیم عباس کی بھائی سید علی رضا شاہ کی مبینہ غیر قانونی حراست کے خلاف سیشن کورٹ چکوال میں درخواست دائر
    • پنڈوڑیاں اور گردونواح میں غیر قانونی چنگچی رکشوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ
    • اسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ کے ٹرمینل پر بندر کی انٹری ‘ گھوم پھر کے واپس چلا گیا
    • سوئی نادرن گیس گوجرخان کے عملہ کی غفلت کا خمیازہ عوام علاقہ بھگتنے پر مجبور
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سردیوں میں ریشم جیسے بال اب ممکن مگر کیسے؟

    By Khabrain Newsدسمبر 3, 2024
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    موسم سرما شروع ہوتے ہی عموماً لوگوں کو جلد کے پھٹنے اور خشک ہونے جیسے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے، اور پھر اس سے بچنے کیلئے مہنگے مہنگے لوشن اور موسچرائزر استعمال کرتے ہیں۔

    لیکن یہ مسئلہ صرف ہاتھ اور پاؤں یا چہرے کی جلد تک ہی محدود نہیں ہوتا بلکہ بالوں کی شکل بھی موسم سرما میں تبدیل ہوتی نظر آتی ہے۔ بالوں کا خشک ہونا، بالوں کا ٹوٹنا اور روکھا سوکھا ہونا یہ مسئلہ اب عام ہوتا جارہا ہے۔

    تو آئیے اس مسئلے کا حل بھی تلاش کرلیتے ہیں جس سے بالوں کی حفاظت کیساتھ اسکی نشوونما کو بہتر بنایاجاسکے۔

    اسکن اسپیشلسٹ ڈاکٹر سید بلال شمس کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ جلد کی حفاظت کیلئے جو موسچرائزر ہیں ان میں سیرامائیڈز اور گلیسرین کا استعمال ضروری ہے، لیکن ساتھ ہی اس بات کا بھی خیال رکھیں کہ موسم بدلنے کے ساتھ ہمیں طرز زندگی بھی تبدیل کرنا چاہیے۔

    بلال شمس کے مطابق جلد کی حفاظت کیلئے  گرم پانی سے نہانے سے گریز کرنا چاہیے اور نہانے کے فوری بعد موسچرائزر استعمال کرنا چاہیے اگر خشک جلد پر لگائیں گے تو اس کے زیادہ بہتر نتائج سامنے نہیں آئیں گے۔

    بالوں کے مسائل کا حل بتاتے ہوئے ڈاکٹر سید بلال شمس نے کہا کہ سب لوگوں کے بالوں کی صحت اور نوعیت ایک جیسی نہیں ہوتی اور ہر جلد پر ہر شیمپو مفید نہیں ہوتا لہٰذا اس کیلئے ضروری ہے کہ سردیوں میں اپنے معالج کے مشورے سے شیمپو کا انتخاب کیا جائے۔

    علاوہ ازیں ان کا کہنا تھا کہ وہ پراڈکٹس جن میں سیلی سائیکلک ایسڈ اور بینزائل پرآکسائڈز شامل ہوں ان سے اجتناب کریں ان کے بجائے آپ جلد میں نمی پیدا کرنے والا فیس واش موسچرائزر کے ساتھ استعمال کریں یا ایسا فیس واش استعمال کریں جس میں ایلو ویرا شامل ہو۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      ایران جنگ’ دشمن کے ریڈار کا سراغ لگانے والا امریکی جاسوس طیارہ برطانیہ پہنچ گیا

      امیرِ قطر ‘ ٹرمپ کا رابطہ، علاقائی کشیدگی کے خاتمے پر تبادلہ خیال

      میلانیا ٹرمپ کی میزبانی میں روسی ‘ یوکرینی حکام کا وائٹ ہائوس میں اجلاس، جنگ بندی پر پیشرفت

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.