Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • نیپال اور چین میں تباہ کن سیلاب، 1500 کے قریب افراد لاپتا
    • پمز سانحہ، سعودی عرب، ایران اور ترکیہ کا پاکستان سے اظہارِ یکجہتی
    • پمز آتشزدگی: مصطفیٰ کمال کا احتساب کا اعلان، غفلت پر کوئی رعایت نہیں
    • مون سون کا نیا اسپیل، اسلام آباد، سوات، شانگلہ، بونیر اور ایبٹ آباد میں بارش کا امکان
    • انگلش کپتان جو روٹ نے کھلاڑیوں کو سخت پیغام دے دیا، فاسٹ بولر جوش ٹنگ کا انکشاف
    • لیون کے خلاف فتح کے بعد میٹیو گینڈوزی کا جشن، شائقین مشتعل
    • لاہور جمخانہ کی زمین کی لیز پر بڑا سوال 218 ارب کی اراضی صرف 5 ہزار روپے سالانہ
    • الجزائر میں خوفناک آتشزدگی، جیجل بجایا اور تی زی اوزو میں 12 افراد ہلاک
    • ہالی ووڈ کے معروف اداکار ٹِم کری 80 سال کی عمر میں چل بسے
    • اسرائیلی طیاروں کی نبطیہ سمیت جنوبی لبنان کے مختلف علاقوں پر بمباری
    • پاکستان میں 10 روپے کے نوٹ کی جگہ سکے کی تجویز
    • سینئرکو باہر بٹھانے میں کوئی برائی نہیں، جو ٹیم کیلئے اچھا ہے وہی کھیلےگا: بابراعظم
    • قومی ویمن فاسٹ بولر ایمن انور کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
    • امریکا کا دنیا بھر میں امیگرنٹ ویزا اپائنٹمنٹس عارضی طور پر روکنے کا فیصلہ
    • خاران میں فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسزکی کارروائیاں جاری
    • یو ایس اوپن مکسڈ ڈبلز: نوواک جوکووچ اور آرینا سبالینکا کا سفر تمام
    • پاکستان کی فتح کے بعد بنگلہ دیش کا بڑا قدم چینی J-10C طیاروں کی خریداری پر غور
    • ٹرمپ کا سعودی عرب کے ساتھ سول نیوکلیئر معاہدے پر بڑا اقدام، اسرائیل کو تسلیم کرنے سے جوڑ دیا
    • آسٹریلوی فاسٹ بولر مچل اسٹارک آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں پہلی بار نمبر ون بن گئے
    • عید میلاد النبی ﷺ کی آمد پر پشاور گونج اٹھا، روایتی توپوں کی سلامی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ایران دہشتگرد ایکسپورٹ کرتا ہے؛ شام میں منفی سرگرمیاں بند کرے؛ امریکا

    By Khabrain Newsدسمبر 6, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان ویدانت پٹیل نے معمول کی پریس بریفنگ میں شام کے مختلف علاقوں پر باغیوں کے قبضے پر جوبائیڈن انتظامیہ کا مؤقف پیش کیا۔

    عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان ویدانت پٹیل نے کہا کہ ایران خطے میں عدم استحکام پھیلانے کے لیے 1979 سے مختلف ممالک میں دہشت گرد بھیجنے کا کام کر رہا ہے۔

    ویدانت پٹیل نے مزید کہا کہ ایران کو شام اور سرحد پر عدم استحکام پھیلانے والی یہ منفی سرگرمیاں اب مکمل طور پر بند کردینی چاہیے۔

    ان خیالات کا اظہار امریکی ترجمان نے شام کے شہر حما میں بشار الاسد حکومت کے باغیوں کے قبضے سے متعلق پوچھے گئے سوال کے جواب میں کیا۔

    ویدانت پٹیل نے مزید کہا کہ گزشتہ 72 گھنٹوں کے دوران ہونے والے واقعات یہ ظاہر کرتے ہیں کہ اس تنازع کو ہمیشہ کے لیے ختم کرنے کا وقت آگیا اور اس کا واحد راستہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد 2254 کے مطابق جامع سیاسی تصفیہ ہے۔

    ایک اور سوال کے جواب میں امریکی ترجمان ویدانت پٹیل کا کہنا تھا کہ ایران میں نوبیل انعام یافتہ نرگس محمدی کی طبی بنیادوں پر 21 دنوں کی لیے رہائی سے آگاہ ہیں۔

    ویدانت پٹیل نے مزید کہا کہ امریکا ایران سے مطالبہ کرتا ہے کہ ایرانی خواتین کے حقوق کی کارکن نرگس محمدی کو غیرمشروط طور پر رہا کیا جائے۔

    یاد رہے کہ ایران میں 52 سالہ نرگس محمدی کو 2021 میں حجاب پابندی اور سزائے موت کے خلاف آواز اٹھانے پر گرفتار کیا گیا تھا۔

    ایران میں بنیادی انسانی حقوق بالخصوص خواتین اور جمہوریت کے لیے جدوجہد کی پاداش میں قید و بند کی سزائیں اور ریاستی جبر جھیلا۔

    جس پر نرگس فخری کو گزشتہ برس 2023 میں نوبیل انعام کے اعزاز بھی دیا گیا تھا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      نیپال اور چین میں تباہ کن سیلاب، 1500 کے قریب افراد لاپتا

      الجزائر میں خوفناک آتشزدگی، جیجل بجایا اور تی زی اوزو میں 12 افراد ہلاک

      اسرائیلی طیاروں کی نبطیہ سمیت جنوبی لبنان کے مختلف علاقوں پر بمباری

      تازہ ترین

      پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.