Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سوات زلزلے سے لرز اٹھا، شدت 4.2 ریکارڈ
    • امریکی اجازت کے بعد عراقی ایئرلائنز ایرانی زائرین کو نجف پہنچا سکیں گی
    • ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد 101 سال کی عمر میں اسپتال داخل
    • کیلیفورنیا میں عیدالفطر، عیدالاضحیٰ کو سرکاری چھٹی کا درجہ دے دیا گیا
    • این سی سی آئی اے نے محمد رضوان کو 2 اکتوبر کو طلب کرلیا
    • لاہور میں 10 روزہ بسنت میلہ، 29 جنوری سے 7 فروری تک جاری رہے گا
    • تین روزہ وقفے کے بعد سونا پھر مہنگا، فی تولہ قیمت میں 4,300 روپے اضافہ
    • ایشین گیمز : پاکستان اسکواش ٹیم کی سیمی فائنل راؤنڈ میں رسائی
    • چوری ڈکیٹی کی متعدد وارداتوں میں شہری نقدی زیورات قیمتی اشیاء سے محروم
    • محکمہ اوقاف پنجاب میں اختیارات کے استعمال پر سنگین سوالات اٹھنے لگے
    • پی ٹی آئی لانگ مارچ پنجاب پولیس کے ہزاروں اہلکاروں کو اسلام آباد بلوا کر بھوکا پیاسا چھوڑ دیا گیا
    • ڈاکٹر محمد عباس یو ایچ ایس لاہور کے کنٹرولر امتحانات تعینات
    • EPA کا انسداد سموگ سے متعلق سال25-26ء کا تقابلی ڈیٹا جاری
    • اے این ایف’ مختلف شہروں میں منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈائون
    • مسلسل غیر حاضری اور غفلت پر میڈیکل سپرنٹنڈنٹ پروفیسر فریاد حسین نے سخت انتظامی
    • قطر نے پاکستانی شہریوں کے لیے ویزا آن ارائیول کی سہولت معطل کردی
    • ریلوے حکام نے گریڈ 19کے 2افسران کی تعیناتیاں کر دیں
    • زیادتی کیس میں گرفتار ملزم کی درخواست ضمانت منظور
    • محترمہ رئیسہ عادل پرنسپل انفارمیشن آفیسر کا اے پی این ایس ہاؤس کا دورہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    روس نے ‘کینسر ویکسین’ تیار کرلی، مفت بانٹنے کا اعلان

    By Khabrain Newsدسمبر 19, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    یوکرین کے ساتھ جنگ میں مصروف روس نے کینسر کی ویکسین تیار کر لی ہے اور مفت بانٹنے کا بھی اعلان کردیا۔

    روسی وزارت صحت کے مطابق یہ ویکسین کینسر ہونے سے روک نہیں سکتی مگر کینسر کے علاج میں مددگار ثابت ہوسکتی ہے، یہ ایک mRNA ویکسین ہے جو روسی عوام کیلئے مفت تقسیم کی جائے گی۔

    وزارت صحت کے ریڈیولوجی میڈیکل ریسرچ سینٹر کے سربراہ آندرے کپرین نے کہا کہ ‘یہ ویکسین 2025 کے اوائل میں لانچ کردی جائے گی، اس کی ایک ڈوز پر روسی حکومت کا خرچہ 2 ہزار 869 ڈالر آئے گا لیکن اسے کینسر سے متاثرہ روسی شہریوں کیلئے مفت تقسیم کیا جائے گا۔

    یہ ویکسین ہر مریض میں کینسر کی نوعیت کے مطابق دی جائے گی، تاحال یہ واضح نہیں کیا گیا کہ یہ ویکسین کس کس قسم کے کینسر کے علاج میں استعمال ہوسکتی ہے؟ کس حد تک مؤثر ہے اور کس پیمانے پر اسے تقسیم کیا جائے گا؟

    حالیہ برسوں میں روس میں کینسر کی شرح میں اضافہ دیکھا گیا ہے، 2022 میں روس میں 6 لاکھ 35 ہزار سے زیادہ کیسز رپورٹ کیے گئے تھے، بڑی آنت کا کینسر، چھاتی کا کینسر اور پھیپھڑوں کا کینسر روس میں سب سے زیادہ عام ہے۔

    روس کی تیار کردہ مذکورہ ‘کینسر ویکسین’ مریض کے جسم میں ٹیومر سے متاثر حصوں کو کینسر سے لڑنا سکھاتی ہے اور مدافعتی نظام کو کینسر سے نمٹنے کے قابل بناتی ہے۔

    واضح رہے کہ روس پہلا ملک نہیں جہاں کینسر کی ویکسین تیار کی گئی ہے، اس سے قبل امریکہ سمیت کئی مغربی ممالک میں کینسر کی مختلف نوعیت کی ویکسینز کا تجربہ کیا جا چکا ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      قطر نے پاکستانی شہریوں کے لیے ویزا آن ارائیول کی سہولت معطل کردی

      ایران جنگ بہت جلد جیت جائیں گے: ٹرمپ

      بھارت اسلام آباد میں SCO قومی رابطہ کاروں کے اجلاس میں شرکت کرے گا

      تازہ ترین

      سوات زلزلے سے لرز اٹھا، شدت 4.2 ریکارڈ

      امریکی اجازت کے بعد عراقی ایئرلائنز ایرانی زائرین کو نجف پہنچا سکیں گی

      ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد 101 سال کی عمر میں اسپتال داخل

      کیلیفورنیا میں عیدالفطر، عیدالاضحیٰ کو سرکاری چھٹی کا درجہ دے دیا گیا

      لاہور میں 10 روزہ بسنت میلہ، 29 جنوری سے 7 فروری تک جاری رہے گا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.