Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • بدر مفاہمتی یادداشت؛ پاکستان، ترکیہ، قطر اور انڈونیشیا نے دفاعی معاہدے پر دستخط کردیے
    • پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف
    • جعلی نمبر پلیٹ پر معروف یوٹیوبر رجب بٹ کی لینڈ کروزر تھانے بند، ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج
    • محنت کش خوشحال ہوگا تو پاکستان خوشحال ہوگا، چوہدری سالک حسین
    • چوہدری سالک کی کوششوں سے پاکستانیوں کو روزگار کے مواقع ملے، غلام مصطفی
    • پاکستان کی معاشی ترقی کی شرح نظرثانی کے بعد3.65 فیصد رہ گئی
    • جاپان نے مریخ کے چاند فوبوس سے مٹی کے نمونے لانے کیلئے خلائی مشن روانہ کر دیا
    • بنگلا دیش کا جوہری توانائی کے شعبے میں تاریخی سنگِ میل عبور
    • امریکہ میں پاکستان کے سفیر کی امریکی انویسٹرز کو پاکستان میںسرمایہ کاری کی دعوت
    • ہیڈکوارٹرز میں لائیو ای کچہری ڈیجیٹل والٹ ادائیگیوں میں انٹرآپریبلٹی متعارف
    • بورڈ آف انٹر میڈ یٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن راولپنڈی میں منعقدہ وزیر اعلی پنجاب کیش پرائز ایوارڈ تقریب کے دوران پروفیسر ڈاکٹر اقبال محمود ،میٹرک پہلا سالانہ امتحان2026کے پوزیشن ہولڈرطلبا وطالبات سے اظہار خیال کر رہے ہیں ۔
    • برطانیہ کا اسرائیلی آبادکاری منصوبے میں حصہ لینے والے افراد پرپابندیاں عائد کرنیکا اعلان
    • پنجاب بینک کی اسلام آباد نووا کیئرہسپتال کیلئے 17ارب کی اسلامی پراجیکٹ فنانسنگ
    • لاہور:ریلوے کوارٹرز کے متاثرین اپنے مطالبات کے حق میں ہیڈ کوارٹر آفس لاہور میں احتجاج کر رہے ہیں۔
    • یوکرین کے روسی ٹیکنالوجی کمپنی کے ڈیٹا سینٹرز پر حملے، لاکھوں افراد کی رقم تک رسائی متاثر
    • ٹرمپ کو قتل کی دھمکیاں دینے والا امریکی شہری گرفتار، مقدمہ درج
    • وزیراعلیٰ سندھ کی کابینہ کو دورہ چین پر بریفنگ، سرمایہ کاری کے 34 معاہدے اور مفاہمتی یادداشتیں
    • لاہور:کسان اپنے کھیت میں فصل اگانے سے پہلے ٹریکٹر کی مدد سے سطح ہموار کر رہا ہے۔
    • سرگودہا ‘ تیزرفتار کار بے قابو ہو کر نہر میںگرگئی ،ڈرائیور جاں بحق
    • پاک امریکہ معدنیات ‘ کان کنی میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    دلجیت دوسانجھ نے مودی کو ملاقات میں کیا تحفہ دیا؟ دلچسپ تفصیلات!

    By Khabrain Newsجنوری 2, 2025
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    بھارتی گلوکار اور اداکار دلجیت دوسانجھ نے نئے سال کے پہلے دن بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کی، جہاں وزیراعظم نے ان کے عالمی سطح پر کامیابی کے لیے مبارکباد دی۔

    ملاقات کے دوران دلجیت کی بین الاقوامی شہرت، بھارتی موسیقی کی ثقافتی اہمیت، اور یوگا کی طاقت پر گفتگو ہوئی۔

    دلجیت نے سوشل میڈیا پر ویڈیو شیئر کی جس میں نریندر مودی نے کہا، ’’جب ایک بھارتی گاؤں کا لڑکا دنیا بھر میں مشہور ہوتا ہے تو خوشی ہوتی ہے۔ آپ کا نام دلجیت رکھا گیا، اور آپ سب کے دل جیت رہے ہیں۔‘‘

    دلجیت نے جواباً اپنی سفر کے تجربات کا ذکر کیا اور کہا، ’’ہم پڑھتے تھے ’میرا بھارت مہان‘، لیکن جب ملک کے مختلف حصے دیکھے، تب اس کا مطلب سمجھ میں آیا۔‘‘

    ملاقات میں یوگا بھی زیرِ بحث آیا، جسے دونوں شخصیات نے بھارت کا عظیم ورثہ قرار دیا۔

    دلجیت نے کہا، ’’یوگا ہماری ثقافت کا سب سے بڑا جادو ہے،‘‘ جبکہ مودی نے یوگا کی طاقت کو عالمی اتحاد اور ذہنی سکون کا ذریعہ قرار دیا۔

    ملاقات کے اختتام پر دلجیت نے ایک بھجن پیش کیا، جسے وزیراعظم نے دُھولک کی طرز پر میز پر ہاتھ سے تال دے کر انجوائے کیا۔ یہ لمحہ دونوں کے درمیان خوشگوار تعلقات اور باہمی احترام کو ظاہر کرتا ہے۔

    دلجیت نے نریندر مودی کو اپنی مشہور ’دل-لومیناٹی‘ ٹور کا ایک پوسٹر تحفے میں دیا، جو ان کے کامیاب میوزیکل ایونٹس میں سے ایک رہا۔ اس ٹور نے دلجیت کو عالمی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری میں مزید مضبوط مقام دیا۔

    گلوکار  نے حالیہ دنوں میں گانے کے مواد پر پابندیوں سے متعلق چیلنجز کا ذکر کیا۔ ان کے گانوں میں شراب اور منشیات کے حوالوں پر کچھ ریاستی حکومتوں نے اعتراض کیا، جس کے بعد دلجیت نے اپنے گانوں میں تبدیلی کی۔ تاہم، انہوں نے کہا کہ بالی ووڈ گانوں میں بھی ایسے حوالہ جات موجود ہیں، لیکن ان پر پابندی نہیں لگائی جاتی۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      بدر مفاہمتی یادداشت؛ پاکستان، ترکیہ، قطر اور انڈونیشیا نے دفاعی معاہدے پر دستخط کردیے

      بنگلا دیش کا جوہری توانائی کے شعبے میں تاریخی سنگِ میل عبور

      برطانیہ کا اسرائیلی آبادکاری منصوبے میں حصہ لینے والے افراد پرپابندیاں عائد کرنیکا اعلان

      تازہ ترین

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.