Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • 27ستمبراحتجاج سیاسی سرگرمیاں تیز وزیر اعطم و اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلئے رابطے
    • حوثیوں کا بابالمند ب پر مکمل کنٹرول کا دعوی
    • لوڈ شیڈنگ پروزیراعظم برہم کسی بھی علاقے میں2 گھنٹے سے زیادہ بجلی بند نہ کرنے کا حکم
    • پولینڈ روبوٹس کا انوکھا احتجاج، اے آئی سے متعلق سخت قوانین کا مطالبہ
    • فیلڈ مارشل امن کیلئے پھر متحرک
    • سکیورٹی فورسز کا کرم میں کامیاب آپریشن افغان خارجی سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
    • آبنائے ہرمز میں جہازوں کی محفوظ آمدورفت ایران ‘ عمان ‘ خلیجی ممالک کا اجلاس پیرکوہوگا
    • نائن الیون کے زخم آج بھی تازہ، دہشتگردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی: ٹرمپ
    • مشرق وسطی میں کشیدگی: عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں122 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئیں
    • لانگ مارچ کیس چیف سیکٹری ای جی کے پی سے بیان حلفی طلب
    • مریم نوازکا ساہیوال میں جلد 14مزید الیکٹروبسیں جلد فراہم کرنے کا اعلان
    • حمزہ شہباز کا دورہ پمز متاثرہ والدین سے تعزیت و ہمدردی کا اظہار
    • میر ی ٹیچر مجھے بچپن میں سونو سونو کہتی تھی: حکیم بابر
    • علی ناصر رضوی تبدیل، سہیل چودھری آئی جی اسلام آباد تعینات
    • ن لیگی وزرائ’ ارکان اسمبلی سمیت 51افراد کے ناقابل ضمانت وارنٹ
    • قائداعظم محمد علی جناح کا 78واں یوم وفات عقیدت و احترام سے منایاگیا
    • سری لنکا نے پاکستان کو 4 وکٹوں سے ہرا کر ایشیا کپ فائنل میں جگہ بنا لی
    • شمالی کوریا کے حکمراںکم جونگ کا ایک چھوٹا بچہ بھی ہے: جنوبی کورین انٹیلی جنس ایجنسی
    • کے پی اسمبلی:کورم پورا نہ ہونے کے باوجود مریم نواز کیخلاف قرارداد منظور ہونے کا انکشاف
    • میجر راجہ عزیز بھٹی کے 61ویں یومِ شہادت پر پاک فوج کا شاندار خراج عقیدت
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پنجاب کو 5 لاکھ ٹن سے زائد ’آلو‘ کی ایکسپورٹ کے آرڈر مل گئے

    By Khabrain Newsفروری 27, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email
    • لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی کاوشوں کے باعث پنجاب کو 5 لاکھ ٹن سے زائد ’آلو‘ کی ایکسپورٹ کے آرڈر مل گئے ہیں۔

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں روایتی کھیتی باڑی سے جدید زراعت تک کسان کی تقدیر بدلنے والے بڑے فیصلے کیے گئے جس میں کسان کو خود مختار بنانے کے لیے اہم اقدامات کا اعلان کیا ہے۔

    مریم نواز نے کہا کہ ایگریکلچر انٹرنز اب  اپنا کھیت، اپنا روزگار  پروگرام کا حصہ ہوں گے جس کی منظوری دے دی گئی ہے، انہوں نے ایگریکلچر انٹرنز کا ماہانہ وظیفہ 70ہزار روپے کرنے کی منظوری بھی دے دی۔

    پنجاب میں پہلی مرتبہ روف ٹاپ ہائیڈرو پونک“ پراجیکٹ متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا جس میں دو مرلہ چھت پر 280 سے 350 پودے لگائے جا سکیں گے۔

    پنجاب میں فوڈ سکیورٹی کا نیا دور– مریم نواز کی ہائیڈرو پونک سکیم سے سبزیوں کی پیداوار 32 گنا تک بڑھنے سکے گی، جنوبی پنجاب تھل ایریا کی7 ملین ایکڑ اراضی کو”ٹرانسفارمیشن آف ایگریکلچر ان تھل“ ایریا کے تحت قابل کاشت بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

    وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے سی ایم گرین ٹریکٹر پروگرام کے چوتھے فیز کی منظوری دے دی، گرین ٹریکٹر پروگرام فیز فور میں ہائی ہارس پاور ٹریکٹر پر 15لاکھ روپے سبسڈی دی جائے گی، کم ہارس پاور ٹریکٹر پر سبسڈی 5لاکھ سے 7 لاکھ روپے کر دی۔

    پنجاب میں پہلی مرتبہ ”آن فارم رین ہارویسٹنگ“ کیلئے ”گراؤنڈ ری چارج ویل /کنواں“ بنانے کا پراجیکٹ متعارف کرایا گیا ہے، گراؤنڈ ری چارج ویل /کنواں“ کے ذریعے بارش کا پانی کنویں میں ڈالنے کا سسٹم لگایا جائے گا، لاہور، گوجرانوالہ اور گجرات میں ایک ہزار ”گراؤنڈ ری چارج ویل /کنواں“ پر5 لاکھ روپے سبسڈی دی جائے گی۔

    ایک ہزار”آن فارم رین ہارویسٹنگ“ پونڈ پر70فیصد سبسڈی دی جائے گی، ملتان، ساہیوال، بہاولپور اور سرگودھا ”ماڈل ایگریکلچر مال“ پر 462 ملین روپے کی ریکارڈ سیل کی گئی، 50کلو میٹر تک ”ماڈل ایگریکلچر مال“ سے ہوم ڈیلیوری بھی دی جائے گی جبکہ ایگریکلچر انٹرن شپ پروگرام کے تحت 15لاکھ کاشتکاروں سے فرداً فرداً رابطوں کا ریکارڈ رکھا جائے گا۔

    محکمہ زراعت پنجاب 50 نئے بلڈوزر بھی خریدے گا، ”اپنا کھیت، اپنا روزگار“ کے تحت فی ایکڑ 50 ہزار فنانشل سپورٹ دینے کا فیصلہ بھی کیا گیا، 16.5 ملین ایکڑ پر گندم کی کاشت کا ٹارگٹ مکمل، 22.30 میٹرک ٹن گندم کی پیداوار متوقع ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      سابق پاکستانی ہاکی کپتان خالد محمود 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

      27 ستمبر احتجاج؛ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلیے رابطے، سیاسی سرگرمیاں تیز

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      تازہ ترین

      سابق پاکستانی ہاکی کپتان خالد محمود 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

      27 ستمبر احتجاج؛ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلیے رابطے، سیاسی سرگرمیاں تیز

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.