Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • آبنائے ہرمز میں ایران کا کنٹرول ختم ہونے کا دعویٰ، روبیو کا بیان
    • پاکستان کے سابق کپتان امریکا کی کرکٹ ٹیم میں شامل ہوگئے
    • پی آئی اے کا یورپ اور برطانیہ کیلئے پروازیں بڑھانے کا فیصلہ
    • پنجاب میں کورونا اور موسمی فلو کے خطرے کے پیشِ نظر الرٹ جاری
    • سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ 4 لاکھ 20 ہزار روپے کے قریب آگیا
    • میسی نے ارجنٹینا سے ریٹائرمنٹ کو کیریئر کا ’سب سے افسوسناک دن‘ قرار دے دیا
    • مذاکرات سے انکار نہیں کیا، بیرسٹر گوہر کا حکومت سے غیر مشروط مذاکرات کا مطالبہ
    • صدر زرداری نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کو نشان امتیاز سے نواز دیا
    • حکومت ڈٹ گئی ، دباؤ قبول نہیں کریں گے، پی ٹی آئی ، لانگ مارچ صرف عمران خان ختم کر سکتے ہیں: رانا ثناء اء ال الله
    • روس کا یوکرین پر میزائل اور ڈرون حملہ، 8 افراد ہلاک
    • جارجے جیزس کوچ ہیں تو پرتگال کی نمائندگی نہیں کروں گا: کرسٹیانو رونالڈو
    • کراچی میں 10ویں نیشنل روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ 9 اکتوبر سے ہوگی
    • خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 18 دہشتگرد ہلاک
    • 7 اکتوبر کی تیسری برسی، غزہ پر اسرائیلی حملوں میں 2 افراد جاں بحق
    • میسی آنسوؤں کے ساتھ رخصت، ارجنٹینا کیلئے آخری میچ میں شاندار کارکردگی
    • چوری ڈکیٹی کی متعدد واداتوں شہری نقدی زیورات قیمتی اشیاء سے محروم
    • آبنائے ہرمز کے قریب ٹینکر پر حملہ عمان نے 10 اہلکاروں کو ریسکیو کرلیا
    • جوڑے پل ضرار شہید روڈ واسا کی جانب سے غیر معیاری اور مسترد پائپ استدمال کرنے کا انکشاف
    • سرکاری اداروں کے نقصانات میں 22 فیصد اضافہ 7220 ارب ہوگئے
    • کِیَارا اور سدھارتھ کے گھر ایک بار پھر ننھے مہمان کی آمد متوقع
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پالتو کتے کیا آنے والی مصیبت کو بھانپ لیتے ہیں؟ حیران کن حقیقت

    By Khabrain Newsمئی 13, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کہا جاتا کہ جانور (خاص طور پر پالتو کتے بلیاں) اپنے مالک پر آنے والی مصیبت، خطرے، یا کسی جسمانی و جذباتی تبدیلی کو پہلے سے بھانپ لیتے ہیں۔

    اس بات کی وجہ یہ بیان کی جاتی ہے کہ ان کے حواسِ خمسہ کی صلاحیت یعنی جانوروں کے سننے، سونگھنے اور دیکھنے کی صلاحیت انسانوں سے کہیں زیادہ ہوتی ہے وہ دور سے آنے والی آوازیں یا خطرے کی بو محسوس کرلیتے ہیں۔

    سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی متعدد ویڈیوز میں اکثر یہ دعویٰ کیا جاتا ہے کہ پالتو کتے مستقبل میں پیش آنے والے واقعات کو پہلے ہی بھانپ لیتے ہیں، تاہم ماہرین کے مطابق حقیقت اس سے کچھ مختلف ہے۔

    ماہرین کا کہنا ہے کہ کتوں کے پاس کوئی مافوق الفطرت طاقت نہیں ہوتی، لیکن ان کی حسِ سماعت، سونگھنے اور ماحول کو محسوس کرنے کی صلاحیت انسانوں کے مقابلے میں کئی گنا زیادہ تیز ہوتی ہے، جس کی وجہ سے وہ بعض خطرات یا تبدیلیوں کا اندازہ انسانوں سے پہلے لگا لیتے ہیں۔

    تحقیق کے مطابق پالتو کتے انتہائی بلند فریکوئنسی کی آوازیں سن سکتے ہیں اور زمین میں آنے والی معمولی لرزش کو بھی جلد محسوس کر لیتے ہیں، یہی وجہ ہے کہ بعض کتے زلزلے سے کئی گھنٹے قبل بے چینی اور غیر معمولی رویہ ظاہر کرنے لگتے ہیں۔

    ماہرین کے مطابق کتوں کا “فیلڈ آف ویژن” بھی انسانوں سے زیادہ وسیع ہوتا ہے، جس کے باعث وہ دور کی حرکت یا تبدیلی کو جلد بھانپ لیتے ہیں۔ اگرچہ وہ انسانوں کی طرح باریک تفصیلات اور رنگ واضح نہیں دیکھ سکتے، تاہم ان کی سونگھنے کی حس غیرمعمولی حد تک طاقتور ہوتی ہے۔

    سائنسدانوں کے مطابق کتے انسانی پسینے یا سانس میں ہونے والی معمولی کیمیائی تبدیلیوں کو بھی محسوس کرلیتے ہیں، جس سے انہیں انسان کی ذہنی کیفیت، خوف، دباؤ اور بعض اوقات بیماریوں کے بارے میں اشارے مل جاتے ہیں۔

    ماہرین کا کہنا ہے کہ خصوصی تربیت کے ذریعے بعض کتوں کو کینسر، ذیابیطس اور کووڈ جیسی بیماریوں کی نشاندہی کے قابل بھی بنایا جاسکتا ہے۔

    تحقیق سے یہ بات واضح ہوتی ہے کہ کتے اپنے ماحول اور انسانوں کے رویّوں کو سمجھنے میں غیرمعمولی مہارت رکھتے ہیں، تاہم مستقبل جاننے یا مافوق الفطرت طاقت رکھنے کے دعوے سائنسی طور پر درست نہیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      بغیر ٹانگوں والے روسی شخص نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کر کے تاریخ رقم کر دی

      بکریوں کی انسانوں کے حوالے سے حیرت انگیز صلاحیت کا انکشاف

      جرمن نوجوان نے ایک منٹ میں سوا کلو شہد کھانے کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

      تازہ ترین

      آبنائے ہرمز میں ایران کا کنٹرول ختم ہونے کا دعویٰ، روبیو کا بیان

      پاکستان کے سابق کپتان امریکا کی کرکٹ ٹیم میں شامل ہوگئے

      پی آئی اے کا یورپ اور برطانیہ کیلئے پروازیں بڑھانے کا فیصلہ

      پنجاب میں کورونا اور موسمی فلو کے خطرے کے پیشِ نظر الرٹ جاری

      سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ 4 لاکھ 20 ہزار روپے کے قریب آگیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.