چیئرمین پاکستان والی بال فیڈریشن نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ میں بھارت بھی شرکت کرے گا۔
انہوں نے کہا کہ ایونٹ میں خطے کی مضبوط ٹیمیں حصہ لیں گی جس سے شائقین کو سنسنی خیز مقابلے دیکھنے کو ملیں گے۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان ممکنہ میچ کو ایونٹ کا سب سے بڑا مقابلہ قرار دیا جا رہا ہے۔





































