ملک بھر میں آج ذوالحج کا چاند نظر آنے کی صورت میں عیدالاضحیٰ بروز بدھ 27 مئی کو منائی جائے گی۔ رویتِ ہلال کمیٹی آج مختلف شہروں میں چاند دیکھنے کیلئے اجلاس کرے گی، جبکہ حتمی اعلان چاند نظر آنے کے بعد کیا جائے گا۔