Share Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email کنگ بابر اعظم نے ایک اور شاندار عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ وہ رواں دہائی میں 9000 رنز مکمل کرنے والے دنیا کے پہلے کرکٹر بن گئے ہیں، جو ان کی مستقل مزاجی اور عالمی معیار کی بیٹنگ کا واضح ثبوت ہے۔