پاکستان میں ذی الحج 1447 ہجری کا چاند نظر آگیا، جس کے بعد ملک بھر میں عیدالاضحیٰ بروز بدھ 27 مئی کو منائی جائے گی۔ چاند نظر آنے کے اعلان کے بعد قربانی اور عید کی تیاریوں کا آغاز ہو گیا، جبکہ یومِ عرفہ 26 مئی کو ہوگا۔