تازہ تر ین

ملک میں سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا

ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں آج سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 900 روپے کے اضافے کے بعد 4 لاکھ 77 ہزار 162 روپے ہو گئی ہے۔

ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 772 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 9 ہزار 89 روپے ہو گئی ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 9 ڈالرز کے اضافے سے 4548 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain