پرائیویٹ سکول مالکان پنجاب نے گرمیوں اور سردیوں کی چھٹیوں کے دورانیے کو کم کرنے کا مطالبہ کیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ طویل تعطیلات سے طلبہ کی تعلیمی کارکردگی متاثر ہوتی ہے اور تعلیمی تسلسل میں رکاوٹ پیدا ہوتی ہے۔
ان کے مطابق تعلیمی کیلنڈر میں تبدیلی کر کے تعلیم کے معیار اور طلبہ کی بہتری کو یقینی بنایا جا سکتا ہے۔
#Punjab #PrivateSchools #Education #SchoolHolidays #khabraindigital






































