تازہ تر ین

کوئٹہ: چمن ریلوے پھاٹک کے قریب زوردار دھماکہ، 7 افراد جاں بحق اور 20 سے زائد زخمی ہونے کی اطلاعات

کوئٹہ: چمن ریلوے پھاٹک کے قریب زوردار دھماکہ، 7 افراد جاں بحق اور 20 سے زائد زخمی ہونے کی اطلاعات

کوئٹہ میں چمن ریلوے پھاٹک کے قریب ایک زوردار دھماکے کی اطلاع ملی ہے جس میں ابتدائی رپورٹس کے مطابق 7 افراد جاں بحق جبکہ 20 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق دھماکے کے فوراً بعد علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا ہے اور ریسکیو ٹیموں نے زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کرنا شروع کر دیا ہے۔ دھماکے کی نوعیت اور وجوہات معلوم کرنے کے لیے بم ڈسپوزل اسکواڈ موقع پر پہنچ گیا ہے۔ حکام نے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے جبکہ مزید تفصیلات سامنے آنا باقی ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain