حکومت نے عوام کو ریلیف دیتے ہوئے پٹرول کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر کمی کا فیصلہ کر لیا۔ نئی قیمتوں کے اعلان کے بعد پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے ٹرانسپورٹ اور دیگر شعبوں پر اخراجات میں کچھ حد تک کمی آنے کی توقع ہے۔
پٹرول کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر کمی کا فیصلہ
