کراچی اور لاہور میں امریکی قونصل خانوں نے اپنی خدمات دوبارہ شروع کر دی ہیں، جس کے بعد درخواست گزار اور شہری قونصلر سہولیات سے دوبارہ فائدہ اٹھا سکیں گے۔
حکام کے مطابق خدمات کی بحالی سے معمول کی سرگرمیاں بحال ہوں گی اور ویزا سروسز سمیت دیگر قونصلر معاملات میں عوام کو سہولت فراہم کی جائے گی۔

