Share Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email قومی ٹیم کے کپتان عبداللہ اقبال UEFA چیمپئنز لیگ میں کھیلنے والے پہلے فعال پاکستانی انٹرنیشنل بن گئے۔ انہوں نے سویڈش کلب Mjällby AIF کی جانب سے میدان میں اتر کر پاکستان کے لیے ایک نیا اعزاز اپنے نام کیا۔