پاکستانی روپیہ آج امریکی ڈالر کے مقابلے میں تین پیسے مضبوط ہوا اور کاروباری دن کے اختتام پر 277.67 روپے فی ڈالر کی سطح پر بند ہوا۔
روپے کی ڈالر کے مقابلے میں قدر میں 25 دسمبر 2025 سے مسلسل بہتری ریکارڈ کی جا رہی ہے، جس سے مقامی کرنسی مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مستحکم رہنے کا رجحان برقرار ہے۔

