پاکستان کے موجودہ سیاسی منظرنامے پر نئے صوبوں کے قیام کی بحث ایک بار پھر شدت اختیار کر گئی ہے، جس نے ملکی سیاست میں ایک نئی ہلچل مچا دی ہے۔ اس نئی لہر کا آغاز مسلم لیگ (ن) کے سینیئر رہنما احسن اقبال کی جانب سے ملک میں 15 نئے صوبے بنانے کی تجویز کے بعد ہوا ہے۔ اس اہم اور حساس معاملے پر جہاں ایک طرف پاکستان پیپلز پارٹی اس تجویز کی کھل کر مخالفت کر رہی ہے، وہیں دوسری طرف وفاقی وزیر محسن نقوی اس اقدام کے حامی دکھائی دیتے ہیں۔
سیاسی منظر نامے پر نئے صوبوں کی بحث پیپلز پارٹی مخالف،محسن نقوی حامی احسن اقبال کی15نئے صوبوں کی تجویز پر ہلچل

