حکومت نے 23 ستمبر کے لیے پٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی۔ پٹرول کی قیمت میں 1.70 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل 3.12 روپے فی لیٹر سستا کردیا گیا۔ نئی قیمتوں کا اطلاق 23 ستمبر سے ہوگا۔
حکومت نے 23 ستمبر کے لیے پٹرول 1.70روپے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 3.12روپے فی لیٹر سستا کردیا

