Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • یمنی فوج کا 257 حملوں میں700حوثی جنگجو ہلاک کرنیکا دعوی
    • صومالی قزاقوں کے ہاتھوں جاں بحق تین پاکستانیوں کی میتیں اور چار زخمی کراچی پہنچ گئے
    • افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ کے حملوں میں 102 طالبان ہلاک 48 زخمی
    • خیبرپختونخوا حکومت کی تاریں کابل سے ہلتی ہیں: زاہد خان
    • یمن : حوثیوں کے خلاف ملک گیر فوجی آپریشن شروع کرنے کا اعلان
    • بھارتی فائرنگ، شہید پاکستانی شہریوں کی نمازِ جنازہ ادا ، سپرد خاک
    • بھارتی فوج کے جعلی ان کاؤنٹرکا بھانڈا پھوڑنے پر پاکستان کی عالمی پذیرائی
    • جماعت اسلامی کا غزہ و فلسطین سے اظہار یکجہتی کیلئے کراچی میں مارچ
    • پی ٹی آئی ہمیشہ بات کو سمجھنے میں دیر کردیتی ہے، اختیار ولی
    • برمودا سے امریکہ جاتے ہوئے چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا
    • شازیہ مری کا دہشتگردی کے خلاف قومی اتحاد اور مشترکہ حکمت عملی اپنانے پر زور
    • جیٹ فیول 9 روپے 5 پیسے، مٹی کا تیل 7 روپے 68 پیسے فی لٹر مہنگا
    • آزاد کشمیر کے حالات کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا جارہا ہے: رانا محمد قاسم نون
    • میں انسداد دہشت گردی معاملہ مزاکرات ناکامی کی بڑی وجہ اندارونی کہانی سامنے آ گئیKP
    • ایمرجنسی لگتی ہے تو پی ٹی آئی کیلئے میں اکیلا ہی کافی ہوں: فیصل کنڈی
    • مٹی کے باوے میں شاندار دااکاری مایا علی اینا خان اور فضل حسین کی صلاحیتوں کی مداح
    • ایشن گیمز رنگا رنگ تقریب کیساتھ اختتام پزیر چین بازی لے گیا
    • ہندو ئوں کے ہاتھوں قتل’مسلمانوں کانماز جنازہ
    • وزیر اعظم نے اگلے ہفتے سعودیہ جانے کی ذمہ داری سونپی ہے:
    • کینیا: متعدد گاڑیوں کے درمیان تصادم ، 17افراد ہلاک
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    مٹی کے باوے میں شاندار دااکاری مایا علی اینا خان اور فضل حسین کی صلاحیتوں کی مداح

    By Khabrain Newsاکتوبر 5, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور(خبریںڈیجیٹل)نامور اداکارہ مایا علی نے گرین انٹرٹینمنٹ کے ڈرامے مٹی دے باوے میں اینا خان اور فضل حسین کی شاندار اداکاری کی تعریف کرتے ہوئے  اعتراف کیا ہے کہ دونوں نوجوان فنکار اپنی بہترین صلاحیتوں سے ان کا دل جیت رہے ہیں۔مایا علی نے اپنے انسٹاگرام اسٹوریز پر دونوں ابھرتے ہوئے اداکاروں کی ایک ویڈیو شیئر کی، جس میں انہوں نے ڈرامے کی ابتدائی قسطوں میں بیلو اور بالا کا کردار نبھانے پر ان کے کام کی شدید پذیرائی کی۔اینا خان کو مخاطب کرتے ہوئے مایا نے لکھا کہ آپ دونوں واقعی میرا دل جیت رہے ہیں۔ انہوں نے اینا کی خوبصورت اداکاری اور ورسٹائل صلاحیتوں کی تعریف کی۔مایا علی نے دلچسپ اعتراف کرتے ہوئے مزید لکھا کہ بیلو کے پیچیدہ کردار کو اینا نے جس خوبصورتی سے نبھایا ہے، وہ ابھی تک یہ فیصلہ نہیں کر پائیں کہ اس کردار سے محبت کریں یا نفرت۔ڈرامے میں بیلو کے کردار، اس کی شخصیت اور افعال نے شائقینِ ڈراما کی توجہ پہلے ہی حاصل کر لی ہے اور یہ سوشل میڈیا پر بحث کا موضوع بنا ہوا ہے۔ناظرین کی جانب سے بھی اینا خان اور فضل حسین کی آپسی کیمسٹری اور جاندار اداکاری کو بے حد سراہا جا رہا ہے۔اس کے بعد مایا علی نے فضل حسین کی اداکاری کے سفر کو سراہتے ہوئے لکھاکہ آپ بچپن ہی سے ایک شاندار اداکار رہے ہیں۔ انہوں نے فضل کو مٹی دے باوے میں یہ اہم کردار ادا کرتے دیکھ کر خوشی اور فخر کا اظہار کیا۔مایا علی نے واضح کیا کہ وہ فضل کو اسکرین پر مزید دیکھنا چاہتی ہیں اور لکھا کہ اب مجھے آپ کو اور زیادہ دیکھنا ہے! ۔ اپنے پیغام کے اختتام پر مایا علی نے دونوں نوجوان فنکاروں کے لیے ڈھیر سارا پیار اور دعائیں بھیجیں۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      صومالی قزاقوں کے ہاتھوں جاں بحق تین پاکستانیوں کی میتیں اور چار زخمی کراچی پہنچ گئے

      افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ کے حملوں میں 102 طالبان ہلاک 48 زخمی

      خیبرپختونخوا حکومت کی تاریں کابل سے ہلتی ہیں: زاہد خان

      تازہ ترین

      لاہور بینک ڈکیتی، PUBG کھیلنے والے ملزم نے آسان پارکنگ کی وجہ سے بینک منتخب کیا

      سرحدی فائرنگ میں 2 شہری جاں بحق پاکستان نے بھارتی ناظم الامور کو طلب کرلیا

      بولان پکنک پر جانے والے کوئٹہ کے ہزارہ نوجوانوں پر فائرنگ، ایک جاں بحق

      اسپین میں شدید بارشوں کا قہر، متعدد گاڑیاں سیلابی پانی میں بہہ گئیں

      بشریٰ انصاری کی حمایت نہ کرنے کا معاملہ زارا نور عباس کا مؤقف سامنے آگیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.