Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • یمنی فوج کا 257 حملوں میں700حوثی جنگجو ہلاک کرنیکا دعوی
    • صومالی قزاقوں کے ہاتھوں جاں بحق تین پاکستانیوں کی میتیں اور چار زخمی کراچی پہنچ گئے
    • افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ کے حملوں میں 102 طالبان ہلاک 48 زخمی
    • خیبرپختونخوا حکومت کی تاریں کابل سے ہلتی ہیں: زاہد خان
    • یمن : حوثیوں کے خلاف ملک گیر فوجی آپریشن شروع کرنے کا اعلان
    • بھارتی فائرنگ، شہید پاکستانی شہریوں کی نمازِ جنازہ ادا ، سپرد خاک
    • بھارتی فوج کے جعلی ان کاؤنٹرکا بھانڈا پھوڑنے پر پاکستان کی عالمی پذیرائی
    • جماعت اسلامی کا غزہ و فلسطین سے اظہار یکجہتی کیلئے کراچی میں مارچ
    • پی ٹی آئی ہمیشہ بات کو سمجھنے میں دیر کردیتی ہے، اختیار ولی
    • برمودا سے امریکہ جاتے ہوئے چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا
    • شازیہ مری کا دہشتگردی کے خلاف قومی اتحاد اور مشترکہ حکمت عملی اپنانے پر زور
    • جیٹ فیول 9 روپے 5 پیسے، مٹی کا تیل 7 روپے 68 پیسے فی لٹر مہنگا
    • آزاد کشمیر کے حالات کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا جارہا ہے: رانا محمد قاسم نون
    • میں انسداد دہشت گردی معاملہ مزاکرات ناکامی کی بڑی وجہ اندارونی کہانی سامنے آ گئیKP
    • ایمرجنسی لگتی ہے تو پی ٹی آئی کیلئے میں اکیلا ہی کافی ہوں: فیصل کنڈی
    • مٹی کے باوے میں شاندار دااکاری مایا علی اینا خان اور فضل حسین کی صلاحیتوں کی مداح
    • ایشن گیمز رنگا رنگ تقریب کیساتھ اختتام پزیر چین بازی لے گیا
    • ہندو ئوں کے ہاتھوں قتل’مسلمانوں کانماز جنازہ
    • وزیر اعظم نے اگلے ہفتے سعودیہ جانے کی ذمہ داری سونپی ہے:
    • کینیا: متعدد گاڑیوں کے درمیان تصادم ، 17افراد ہلاک
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    بھارتی فوج کے جعلی ان کاؤنٹرکا بھانڈا پھوڑنے پر پاکستان کی عالمی پذیرائی

    By Khabrain Newsاکتوبر 5, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    نئی دہلی (نیوز ایجنسیاں)بھارتی فوج کے جعلی ان کاؤنٹر کا پردہ فاش کرنے پر پاکستان کی عالمی سطح پر پذیرائی ہورہی ہے جبکہ گودی میڈیا نے میں نہ مانوں کی رٹ لگانا شروع کردی ہے۔ بھارتی فوج کی چنار کور نے 29ستمبر کو نام نہاد آپریشن میں پاکستانی فوجی کو بطور دہشت گرد مارنے کا مضحکہ خیز گمراہ کن دعویٰ کیا ۔30ستمبر کو بھارتی نشریاتی ادارے اے این آئی سمیت دیگر گودی میڈیا نے ایس ایس جی کمانڈو محمد آصف کی تصویر، شناخت اور فوجی پروفائل کا خوب ڈھنڈورا پیٹا۔یکم اکتوبر کو ڈی جی آئی ایس پی آر نے حوالدار(ر) محمد آصف کو میڈیا کے سامنے پیش کر کے ایک اور بھارتی فالس فلیگ کا پردہ چاک کر دیا۔تاریخی ہزیمت پر پردہ ڈالنے کے لئے گودی میڈیا نے مضحکہ خیز انداز میں میں نا مانوں کا پرچار شروع کر دیا۔انڈیا ٹوڈے نے اپنی رپورٹ میں بیانیہ بنایا کہ حوالدار آصف کی شخصی تفصیلات اور شکل تو میچ کر گئیں لیکن اب اس کا ڈی این اے بھی میچ کر کے دکھائیں۔جھوٹے انکائونٹر کی گمشدہ لاش جوانڈین چنار کور کے پاس ہے ، اس گمنام لاش کا فرانزک اور ڈی این اے پاکستان سے طلب کرنا گودی میڈیا کا نہایت احمقانہ تبصرہ ہے۔ حوالدار آصف کی تصاویر اور شاختی کارڈ کو ثبوت بنا کرجھوٹے دعوے انڈین میڈیا اور اداروں نے کئے ، پاکستان نے صرف حقیقت بتائی۔ ہمیشہ کی طرح پاکستان کے حقیقت پر مبنی بیانیے کی بین الاقوامی میڈیا میں پذیرائی ہوئی ۔
    پذیرائی

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      صومالی قزاقوں کے ہاتھوں جاں بحق تین پاکستانیوں کی میتیں اور چار زخمی کراچی پہنچ گئے

      افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ کے حملوں میں 102 طالبان ہلاک 48 زخمی

      خیبرپختونخوا حکومت کی تاریں کابل سے ہلتی ہیں: زاہد خان

      تازہ ترین

      لاہور بینک ڈکیتی، PUBG کھیلنے والے ملزم نے آسان پارکنگ کی وجہ سے بینک منتخب کیا

      سرحدی فائرنگ میں 2 شہری جاں بحق پاکستان نے بھارتی ناظم الامور کو طلب کرلیا

      بولان پکنک پر جانے والے کوئٹہ کے ہزارہ نوجوانوں پر فائرنگ، ایک جاں بحق

      اسپین میں شدید بارشوں کا قہر، متعدد گاڑیاں سیلابی پانی میں بہہ گئیں

      بشریٰ انصاری کی حمایت نہ کرنے کا معاملہ زارا نور عباس کا مؤقف سامنے آگیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.