Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • حکومت برآمدات میں اضافے پر وزیرِ اعظم کی خصوصی توجہ قابلِ تحسین
    • جامعہ نعیمیہ کا دینی طلبہ کیلئے جدید اسلامی بینکنگ کورسز شروع کرنیکا اعلان
    • اسلام آباد پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈائون، 498 ملزمان گرفتار
    • انڈونیشیا میں زلزلے کے جھٹکے شدت 5.9 ریکارڈ
    • امرتسر میں سوشل میڈیا انفلوئنسر کو گولی مار کر قتل کر دیا گیا
    • لاہور میں ریپ اور گینگ ریپ کے کیسز میں گزشتہ سال کے مقابلے میں اضافہ
    • پکڑ دھکڑ کا خدشہ مالکان نے کنٹینر ز کراچی بندرگاہ کھڑے کرنا شروع کر دیئیے
    • FIAاحکام کی ملی بھگت منی لانڈرنگ حوالہ ہنڈی کا دھندہ عروج پر
    • گینگ ریپ کا شکار آذربائیجانی لڑکی پاکستان میں غیرقانونی رہ رہی تھی
    • مقدس شخصیات کی توہین ناقابل برداشت ہے:مولانا زاہد محمود قاسمی
    • کراچی میں مبینہ پولیس مقابلہ، 19 سال سے گاڑیاں چوری کرنیوالا ملزم ہلاک
    • لداخیوں کا آئندہ مذاکرات سے قبل بھارت سے ٹھوس لائحہ عمل پیش کرنیکا مطالبہ
    • جی سیون ممالک اپنے محفوظ ذخائر سے10کروڑ بیرل تیل جاری کرنے پر رضامند ہو گئے
    • ایف بی آئی آفس ہیک کرنے والے گروپ کا رکن’ اردن میں گرفتار
    • متحدہ عرب امارات دنیا میں سائبر حملوں کے 12 بڑے اہداف میں شامل مائیکروسافٹ
    • امریکی انتخابات کی آمد’میری لینڈ میں سیاسی سرگرمیاں تیز
    • بھارت نے جموں و کشمیر کومقامی باشندوں کے لیے جہنم بنا دیا، حریت کانفرنس
    • پنوعاقل میں بزرگ مویشی تاجر دریا میں ڈوب کر جاں بحق، گھنٹوں بعد نعش برآمد
    • کیلیفورنیا میں 18سال سے کم عمر شادی پر پابندی
    • فیصل آباد: گلبرگ پولیس کی کارروائی، شہریوں کو لوٹنے والے دو ملزمان گرفتار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی 8دہشت گرد ہلاک

    By Khabrain Newsاکتوبر 5, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پشاور،اسلام آباد(نیوز ایجنسیاں) سکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخواکے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان
    میں عزمِ استحکام وژن کے تحت کارروائی کے دوران فتنہ الخوارج کے 8دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر کارروائی کی گئی، آپریشن کے دوران ہلاک ہونے والوں میں فتنہ الخوارج کے 3اہم سرغنہ بھی شامل ہیں۔ذرائع کے مطابق ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے غیرملکی کرنسی،بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا۔سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ سکیورٹی فورسز عزمِ استحکام وژن کے تحت دہشت گردی کے مکمل خاتمے اور ملک میں پائیدار قیامِ امن کیلئے پرعزم ہیں۔صدر آصف علی زرداری ، وزیراعظم محمد شہباز شریف نے دہشت گردوں کے خلاف سکیورٹی فورسز کی بروقت اور موثر کارروائی کو سراہا۔ان کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم سکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک فتنہ الخوارج کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا عزم ہے، ملک میں امن و استحکام کے لیے دہشت گردی کا مکمل خاتمہ ناگزیر ہے۔وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ڈی آئی خان میں خوارج کے خلاف کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا۔
    دہشت گرد

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      حکومت برآمدات میں اضافے پر وزیرِ اعظم کی خصوصی توجہ قابلِ تحسین

      جامعہ نعیمیہ کا دینی طلبہ کیلئے جدید اسلامی بینکنگ کورسز شروع کرنیکا اعلان

      اسلام آباد پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈائون، 498 ملزمان گرفتار

      تازہ ترین

      لاہور بینک ڈکیتی، PUBG کھیلنے والے ملزم نے آسان پارکنگ کی وجہ سے بینک منتخب کیا

      سرحدی فائرنگ میں 2 شہری جاں بحق پاکستان نے بھارتی ناظم الامور کو طلب کرلیا

      بولان پکنک پر جانے والے کوئٹہ کے ہزارہ نوجوانوں پر فائرنگ، ایک جاں بحق

      اسپین میں شدید بارشوں کا قہر، متعدد گاڑیاں سیلابی پانی میں بہہ گئیں

      بشریٰ انصاری کی حمایت نہ کرنے کا معاملہ زارا نور عباس کا مؤقف سامنے آگیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.