Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • حکومت برآمدات میں اضافے پر وزیرِ اعظم کی خصوصی توجہ قابلِ تحسین
    • جامعہ نعیمیہ کا دینی طلبہ کیلئے جدید اسلامی بینکنگ کورسز شروع کرنیکا اعلان
    • اسلام آباد پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈائون، 498 ملزمان گرفتار
    • انڈونیشیا میں زلزلے کے جھٹکے شدت 5.9 ریکارڈ
    • امرتسر میں سوشل میڈیا انفلوئنسر کو گولی مار کر قتل کر دیا گیا
    • لاہور میں ریپ اور گینگ ریپ کے کیسز میں گزشتہ سال کے مقابلے میں اضافہ
    • پکڑ دھکڑ کا خدشہ مالکان نے کنٹینر ز کراچی بندرگاہ کھڑے کرنا شروع کر دیئیے
    • FIAاحکام کی ملی بھگت منی لانڈرنگ حوالہ ہنڈی کا دھندہ عروج پر
    • گینگ ریپ کا شکار آذربائیجانی لڑکی پاکستان میں غیرقانونی رہ رہی تھی
    • مقدس شخصیات کی توہین ناقابل برداشت ہے:مولانا زاہد محمود قاسمی
    • کراچی میں مبینہ پولیس مقابلہ، 19 سال سے گاڑیاں چوری کرنیوالا ملزم ہلاک
    • لداخیوں کا آئندہ مذاکرات سے قبل بھارت سے ٹھوس لائحہ عمل پیش کرنیکا مطالبہ
    • جی سیون ممالک اپنے محفوظ ذخائر سے10کروڑ بیرل تیل جاری کرنے پر رضامند ہو گئے
    • ایف بی آئی آفس ہیک کرنے والے گروپ کا رکن’ اردن میں گرفتار
    • متحدہ عرب امارات دنیا میں سائبر حملوں کے 12 بڑے اہداف میں شامل مائیکروسافٹ
    • امریکی انتخابات کی آمد’میری لینڈ میں سیاسی سرگرمیاں تیز
    • بھارت نے جموں و کشمیر کومقامی باشندوں کے لیے جہنم بنا دیا، حریت کانفرنس
    • پنوعاقل میں بزرگ مویشی تاجر دریا میں ڈوب کر جاں بحق، گھنٹوں بعد نعش برآمد
    • کیلیفورنیا میں 18سال سے کم عمر شادی پر پابندی
    • فیصل آباد: گلبرگ پولیس کی کارروائی، شہریوں کو لوٹنے والے دو ملزمان گرفتار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    آج صبح چاند خانہ کعبہ کے بالکل اوپر دکھائی دے گا

    By Khabrain Newsاکتوبر 5, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)مکہ مکرمہ کے آسمان پر پیر کی صبح چاند کے خانہ کعبہ کے عین اوپر آنے کا ایک انتہائی دلفریب منظر دیکھا جائے گا۔سعودی میڈیا کے مطابق یہ رواں سال میں دوسرا موقع ہوگا جب چاند خانہ کعبہ کے بالکل اوپر دکھائی دے گا اور یہ انسانی آنکھ سے باآسانی دیکھا جا سکے گا۔جدہ فلکیاتی سوسائٹی کے سربراہ انجینئر ماجد ابو زاہرہ کے مطابق چاند مقامی وقت کے مطابق صبح 7 بج کر 50 منٹ اور 31 سیکنڈ (پاکستانی وقت کے مطابق صبح 9 بج کر 50 منٹ ) پر اپنی انتہائی بلندی پر پہنچ جائے گا۔ اس وقت چاند تقریبا 89.87 ڈگری کے زاویے پر ابھر کر خانہ کعبہ کے بالکل اوپر موجود ہوگا۔انجینئر ماجد ابو زاہرہ نے واضح کیا کہ چونکہ یہ واقعہ صبح کے وقت پیش آ رہا ہے اس لیے آسمان پر سورج کی روشنی کی موجودگی کے باعث چاند رات کے مقابلے میں قدرے کم نمایاں دکھائی دے گا۔ اس کے باوجود چاند کی یہ پوزیشن ان تمام دور دراز علاقوں کے مسلمانوں کے لیے قبلہ کی سمت کے درست تعین کے لیے ایک قدرتی اور بصری رہنما کا کام دے گی جہاں چاند افق پر دیکھا جا سکے گا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      حکومت برآمدات میں اضافے پر وزیرِ اعظم کی خصوصی توجہ قابلِ تحسین

      جامعہ نعیمیہ کا دینی طلبہ کیلئے جدید اسلامی بینکنگ کورسز شروع کرنیکا اعلان

      اسلام آباد پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈائون، 498 ملزمان گرفتار

      تازہ ترین

      لاہور بینک ڈکیتی، PUBG کھیلنے والے ملزم نے آسان پارکنگ کی وجہ سے بینک منتخب کیا

      سرحدی فائرنگ میں 2 شہری جاں بحق پاکستان نے بھارتی ناظم الامور کو طلب کرلیا

      بولان پکنک پر جانے والے کوئٹہ کے ہزارہ نوجوانوں پر فائرنگ، ایک جاں بحق

      اسپین میں شدید بارشوں کا قہر، متعدد گاڑیاں سیلابی پانی میں بہہ گئیں

      بشریٰ انصاری کی حمایت نہ کرنے کا معاملہ زارا نور عباس کا مؤقف سامنے آگیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.