Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • دنیا بھر میں کپاس کا عالمی دن 7اکتوبر کو منایا جائے گا
    • حکومت برآمدات میں اضافے پر وزیرِ اعظم کی خصوصی توجہ قابلِ تحسین
    • جامعہ نعیمیہ کا دینی طلبہ کیلئے جدید اسلامی بینکنگ کورسز شروع کرنیکا اعلان
    • اسلام آباد پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈائون، 498 ملزمان گرفتار
    • انڈونیشیا میں زلزلے کے جھٹکے شدت 5.9 ریکارڈ
    • امرتسر میں سوشل میڈیا انفلوئنسر کو گولی مار کر قتل کر دیا گیا
    • لاہور میں ریپ اور گینگ ریپ کے کیسز میں گزشتہ سال کے مقابلے میں اضافہ
    • پکڑ دھکڑ کا خدشہ مالکان نے کنٹینر ز کراچی بندرگاہ کھڑے کرنا شروع کر دیئیے
    • FIAاحکام کی ملی بھگت منی لانڈرنگ حوالہ ہنڈی کا دھندہ عروج پر
    • گینگ ریپ کا شکار آذربائیجانی لڑکی پاکستان میں غیرقانونی رہ رہی تھی
    • مقدس شخصیات کی توہین ناقابل برداشت ہے:مولانا زاہد محمود قاسمی
    • کراچی میں مبینہ پولیس مقابلہ، 19 سال سے گاڑیاں چوری کرنیوالا ملزم ہلاک
    • لداخیوں کا آئندہ مذاکرات سے قبل بھارت سے ٹھوس لائحہ عمل پیش کرنیکا مطالبہ
    • جی سیون ممالک اپنے محفوظ ذخائر سے10کروڑ بیرل تیل جاری کرنے پر رضامند ہو گئے
    • ایف بی آئی آفس ہیک کرنے والے گروپ کا رکن’ اردن میں گرفتار
    • متحدہ عرب امارات دنیا میں سائبر حملوں کے 12 بڑے اہداف میں شامل مائیکروسافٹ
    • امریکی انتخابات کی آمد’میری لینڈ میں سیاسی سرگرمیاں تیز
    • بھارت نے جموں و کشمیر کومقامی باشندوں کے لیے جہنم بنا دیا، حریت کانفرنس
    • پنوعاقل میں بزرگ مویشی تاجر دریا میں ڈوب کر جاں بحق، گھنٹوں بعد نعش برآمد
    • کیلیفورنیا میں 18سال سے کم عمر شادی پر پابندی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ایران کے وزیر تیل نے استعفیٰ دے دیا’ایران کی سرکاری آئل کمپنی کے سربراہ کو قائم مقام وزیر تیل مقرر کردیاگیا

    By Khabrain Newsاکتوبر 5, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    تہران(ویب ڈیسک) ایران کے وزیر تیل محسن پاک نژاد نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا جبکہ وجوہات سے آگاہ
    نہیں کیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایرانی سرکاری میڈیا نے بتایا کہ وزیر تیل محسن پاک نژاد اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں جبکہ حکومت کی ملکیت نیشنل ایرانی آئل کمپنی کے چیف ایگزیکٹیو حامد بوارد کو ان کی جگہ عبوری وزیر کا چارج دیا گیا ہے۔ایرانی صدر کے دفتر نے بتایا کہ صدر مسعود پزشکیان نے محسن پاک نژاد کا استعفی قبول کرلیا ہے اور حامد بووارد کو قائم مقام وزیر تیل مقرر کردیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مستعفی وزیر نے بتایا کہ تیل کی برآمد سے سرمایے کی آمد جاری ہے اور ان شااللہ یہ سلسلہ جاری رہے گا۔ ایران تیل برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک کا رکن ہے اور محسن پاک نژاد اگست 2024 سے اہم شعبے کے وزیر تھے جبکہ ایران پر امریکا اور اسرائیل کی جارحیت کو 7 ماہ کا عرصہ گزر چکا ہے اور آبنائے ہرمز کی بندش اور امریکی ناکہ بندی کے باعث دنیا میں ایندھن کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      دنیا بھر میں کپاس کا عالمی دن 7اکتوبر کو منایا جائے گا

      حکومت برآمدات میں اضافے پر وزیرِ اعظم کی خصوصی توجہ قابلِ تحسین

      جامعہ نعیمیہ کا دینی طلبہ کیلئے جدید اسلامی بینکنگ کورسز شروع کرنیکا اعلان

      تازہ ترین

      لاہور بینک ڈکیتی، PUBG کھیلنے والے ملزم نے آسان پارکنگ کی وجہ سے بینک منتخب کیا

      سرحدی فائرنگ میں 2 شہری جاں بحق پاکستان نے بھارتی ناظم الامور کو طلب کرلیا

      بولان پکنک پر جانے والے کوئٹہ کے ہزارہ نوجوانوں پر فائرنگ، ایک جاں بحق

      اسپین میں شدید بارشوں کا قہر، متعدد گاڑیاں سیلابی پانی میں بہہ گئیں

      بشریٰ انصاری کی حمایت نہ کرنے کا معاملہ زارا نور عباس کا مؤقف سامنے آگیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.