Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پنجاب ڈینٹل ادویات و ڈینٹل میٹریل اسٹاک میں خوردبرد سنگین بے ضابطگیوں کا انکشاف
    • ڈائریکٹر جنرل مذہبی امور کا مؤقف دینے سے گریز
    • مجھے تو کوئی علم ہی نہیں ‘ سیکرٹری سے پوچھ کر بتائوں گا: ترجمان اوقاف
    • حکومت اور اپوزیشن کو کھلے دل کے ساتھ مذاکراتی عمل جاری رکھنا چاہیے، جے یو آئی
    • ریلوے کی 13 ایکسپریس مسافر ٹرینیں آئوٹ سورس کرنے کا فیصلہ
    • بلوچستان کے 10 نوجوانوں کو ہر سال دنیا کی ممتاز جامعات میں پی ایچ ڈی اسکالرشپس دینے کا اعلان
    • ترکیہ میں 35لاکھ بچے رسمی تعلیم سے محروم
    • مقبوضہ کشمیر: سرینگر میںپانی کی شدید قلت کے خلاف خواتین کا دھرنا، سڑک بند
    • انڈیا بلاک کا 7 اکتوبر کو جموں میں ‘جمہوریت بچاؤ’ ریلی کا اعلان
    • کپتان پر حملہ کرنیوالا شریک پائلٹ برطانیہ میں زیرتعلیم رہا
    • شیری رحمان کا رات بھر حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات کی کوریج کرنے والے پارلیمانی رپورٹرز،کیمرہ مینز کو خراج تحسین
    • اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار کے اعزاز میں الوداعی تقریب
    • چوری ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں شہری نقدی زیورات قیمتی اشیاء سے محروم
    • سکھر حیدرآباد موٹروے ایم 6 کی تعمیر اگلے ماہ شروع ہوگی: عبدالعلیم خان
    • عمران خان سے ملاقات کے بغیر لانگ مارچ کال آف کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا:حلیم عادل شیخ
    • وزیراعظم آزاد کشمیر کا سابق سٹاف آفیسر سردار شفاعت خان کی وفات پر اظہار افسوس
    • آل پاکستان انجمن تاجران کی سعودی عرب پر حوثی ملیشیا کے حملوں کی مذمت
    • بھارت کی اپنی تاریخی ہزیمت چھپانے کی بھونڈی کوشش
    • سندھ ٹیکنیکل بورڈ نے ڈی آئی ٹی ڈپلومہ کی رجسٹریشن کا شیڈول جاری کر دیا، 26 اکتوبر آخری تاریخ مقرر
    • ایرانی ریال کی قدر پھر زمین بوس، ایک ڈالر 26لاکھ 88ہزار ریال تک پہنچ گیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کا فیس بک لائیو پر کھلی کچہری کا انعقاد

    By Khabrain Newsاکتوبر 5, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور (کرائم رپورٹر) ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے فیس بک لائیو پرکھلی کچہری کا انعقاد کیا۔
    فیس بک لائیو میں ٹرانس جینڈر ہنی ٹریپ کی شکایت پر ڈی آئی جی آپریشنز نے فوری ردعمل کرتے ہوئے شہری کو کارروائی کی یقین دہانی کروا دی۔ فیصل کامران نے کہا کہ فریب کا جال بچھا کر شہریوں کو لوٹنے والوں کا انجام گرفتاری ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ ون ویلنگ اور تیز رفتاری جان لیوا کھیل ہیں۔ نوجوان خطرناک کرتب سے باز رہیں۔ ون ویلنگ اور خطرناک ڈرائیونگ سے اپنی اور دوسروں کی جان خطرے میں نہ ڈالیں۔ ڈی آئی جی آپریشنز نے کہا کہ خطرناک ڈرائیونگ کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرکے ایسے رجحانات کی حوصلہ افزائی نہ کریں۔ فیصل کامران نے کہا کہ پتنگوں اور ڈور کی غیر قانونی فروخت و ترسیل کے خلاف پولیس کا کریک ڈائون جاری ہے۔ ضلعی انتظامیہ کی اجازت کے بغیر پتنگوں اور ڈور کی فروخت و ترسیل غیر قانونی ہے۔ لاہور کے داخلی و خارجی راستوں پر پولیس الرٹ ہے جو کہ پتنگوں اور ڈور کی غیر قانونی ترسیل پر کڑی نظر رکھے ہوئے ہے۔ شادباغ اور فیکٹری ایریا کے ایس ایچ اوز کے خلاف شکایات پر ڈی آئی جی آپریشنز نے معاملہ خود دیکھنے کا فیصلہ کیا۔ ڈی آئی جی آپریشنز نے کہا کہ شہریوں کی شکایات کو سنجیدگی سے لیا جا رہا ہے، غفلت یا نااہلی پر کارروائی ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ عوام ہماری آنکھیں اور کان ہیں، شہریوں کی نشاندہی سے جرائم کی روک تھام میں مدد ملتی ہے۔ فیصل کامران نے کہا کہ مثبت عوامی فیڈ بیک پولیس کی حوصلہ افزائی کرتا ہے۔ لاہور پولیس شہریوں کے مسائل کے حل اور فوری انصاف کی فراہمی کیلئے پرعزم ہے۔ ڈی آئی جی آپریشنز نے کہا کہ لاہور سے باہر کے شہری اپنی شکایات کیلئے متعلقہ ڈی پی اوز اور آر پی اوز سے رابطہ کریں۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      پنجاب ڈینٹل ادویات و ڈینٹل میٹریل اسٹاک میں خوردبرد سنگین بے ضابطگیوں کا انکشاف

      ڈائریکٹر جنرل مذہبی امور کا مؤقف دینے سے گریز

      مجھے تو کوئی علم ہی نہیں ‘ سیکرٹری سے پوچھ کر بتائوں گا: ترجمان اوقاف

      تازہ ترین

      لاہور بینک ڈکیتی، PUBG کھیلنے والے ملزم نے آسان پارکنگ کی وجہ سے بینک منتخب کیا

      سرحدی فائرنگ میں 2 شہری جاں بحق پاکستان نے بھارتی ناظم الامور کو طلب کرلیا

      بولان پکنک پر جانے والے کوئٹہ کے ہزارہ نوجوانوں پر فائرنگ، ایک جاں بحق

      اسپین میں شدید بارشوں کا قہر، متعدد گاڑیاں سیلابی پانی میں بہہ گئیں

      بشریٰ انصاری کی حمایت نہ کرنے کا معاملہ زارا نور عباس کا مؤقف سامنے آگیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.