Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پنجاب ڈینٹل ادویات و ڈینٹل میٹریل اسٹاک میں خوردبرد سنگین بے ضابطگیوں کا انکشاف
    • ڈائریکٹر جنرل مذہبی امور کا مؤقف دینے سے گریز
    • مجھے تو کوئی علم ہی نہیں ‘ سیکرٹری سے پوچھ کر بتائوں گا: ترجمان اوقاف
    • حکومت اور اپوزیشن کو کھلے دل کے ساتھ مذاکراتی عمل جاری رکھنا چاہیے، جے یو آئی
    • ریلوے کی 13 ایکسپریس مسافر ٹرینیں آئوٹ سورس کرنے کا فیصلہ
    • بلوچستان کے 10 نوجوانوں کو ہر سال دنیا کی ممتاز جامعات میں پی ایچ ڈی اسکالرشپس دینے کا اعلان
    • ترکیہ میں 35لاکھ بچے رسمی تعلیم سے محروم
    • مقبوضہ کشمیر: سرینگر میںپانی کی شدید قلت کے خلاف خواتین کا دھرنا، سڑک بند
    • انڈیا بلاک کا 7 اکتوبر کو جموں میں ‘جمہوریت بچاؤ’ ریلی کا اعلان
    • کپتان پر حملہ کرنیوالا شریک پائلٹ برطانیہ میں زیرتعلیم رہا
    • شیری رحمان کا رات بھر حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات کی کوریج کرنے والے پارلیمانی رپورٹرز،کیمرہ مینز کو خراج تحسین
    • اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار کے اعزاز میں الوداعی تقریب
    • چوری ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں شہری نقدی زیورات قیمتی اشیاء سے محروم
    • سکھر حیدرآباد موٹروے ایم 6 کی تعمیر اگلے ماہ شروع ہوگی: عبدالعلیم خان
    • عمران خان سے ملاقات کے بغیر لانگ مارچ کال آف کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا:حلیم عادل شیخ
    • وزیراعظم آزاد کشمیر کا سابق سٹاف آفیسر سردار شفاعت خان کی وفات پر اظہار افسوس
    • آل پاکستان انجمن تاجران کی سعودی عرب پر حوثی ملیشیا کے حملوں کی مذمت
    • بھارت کی اپنی تاریخی ہزیمت چھپانے کی بھونڈی کوشش
    • سندھ ٹیکنیکل بورڈ نے ڈی آئی ٹی ڈپلومہ کی رجسٹریشن کا شیڈول جاری کر دیا، 26 اکتوبر آخری تاریخ مقرر
    • ایرانی ریال کی قدر پھر زمین بوس، ایک ڈالر 26لاکھ 88ہزار ریال تک پہنچ گیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    گورنر سندھ سے ایم ڈی پاکستان بیت المال کی ملاقات

    By Khabrain Newsاکتوبر 5, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی (این این آئی)گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی سے پاکستان بیت المال کے مینجنگ ڈائریکٹر
    سنیٹر کیپٹن (ر) شاہین خالد بٹ نے گورنر ہائوس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں مستحق، نادار، یتیم اور ضرورت مند افراد کی فلاح و بہبود، معاونت اور بحالی سے متعلق مختلف امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی نے کہا کہ پاکستان بیت المال مستحق، یتیم، بیوائوں اور معاشرے کے کمزور طبقات کی معاونت میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ انہوں نے مستحق افراد کو طبی، تعلیمی اور مالی معاونت کی فراہمی کو قابلِ تحسین قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایسے فلاحی پروگرامز معاشرے میں امید اور خود اعتمادی کو فروغ دیتے ہیں۔ گورنر سندھ نے کہا کہ مستحق افراد کی بحالی اور انہیں باعزت زندگی گزارنے کے قابل بنانا ہم سب کی اجتماعی ذمہ داری ہے۔ انہوں نے اس امر پر زور دیا کہ تعلیم، علاج اور مالی معاونت کے مختلف پروگرامز کے ذریعے زیادہ سے زیادہ ضرورت مند افراد تک سہولیات پہنچائی جائیں تاکہ وہ بہتر زندگی گزار سکیں۔ ملاقات کے دوران مینجنگ ڈائریکٹر پاکستان بیت المال سنیٹر کیپٹن (ر) شاہین خالد بٹ نے ادارے کی جاری فلاحی سرگرمیوں اور مختلف پروگرامز کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ انفرادی مالی معاونت پروگرام کے تحت مستحق افراد کو مالی امداد فراہم کی جارہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سویٹ ہومز پروگرام کے ذریعے یتیم بچوں کی کفالت، تعلیم و تربیت اور بہتر مستقبل کے لیے موثر اقدامات کیے جا رہے ہیں جبکہ خواتین بااختیاری مراکز کے ذریعے مستحق خواتین کو مختلف ہنر سکھا کر روزگار کے مواقع فراہم کیے جارہے ہیں تاکہ وہ معاشی طور پر خودمختار بن سکیں۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر بھی گفتگو کی گئی اور فلاحی خدمات کے دائرہ کار کو مزید وسعت دینے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      پنجاب ڈینٹل ادویات و ڈینٹل میٹریل اسٹاک میں خوردبرد سنگین بے ضابطگیوں کا انکشاف

      ڈائریکٹر جنرل مذہبی امور کا مؤقف دینے سے گریز

      مجھے تو کوئی علم ہی نہیں ‘ سیکرٹری سے پوچھ کر بتائوں گا: ترجمان اوقاف

      تازہ ترین

      لاہور بینک ڈکیتی، PUBG کھیلنے والے ملزم نے آسان پارکنگ کی وجہ سے بینک منتخب کیا

      سرحدی فائرنگ میں 2 شہری جاں بحق پاکستان نے بھارتی ناظم الامور کو طلب کرلیا

      بولان پکنک پر جانے والے کوئٹہ کے ہزارہ نوجوانوں پر فائرنگ، ایک جاں بحق

      اسپین میں شدید بارشوں کا قہر، متعدد گاڑیاں سیلابی پانی میں بہہ گئیں

      بشریٰ انصاری کی حمایت نہ کرنے کا معاملہ زارا نور عباس کا مؤقف سامنے آگیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.