میڈرڈ (این این آئی) سپین بڑھتے رہائشی بحران اور پارلیمنٹ میں حکومتی اقدامات کی منسوخی کے بعد ملک بھر میں احتجاج کی شدید لہر دوڑ گئی۔
میڈرڈ سمیت50 سے زائد شہروں میں ہزاروں شہری اپنے مطالبات کے حق میں سڑکوں پر نکل آئے’ صرف دارالحکومت میڈرڈ میں تقریبا70 ہزار سے افراد نے مظاہرے میں شرکت کی جبکہ دیگر شہروں میں احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق شدید غصے میں سڑکوں پر موجود مظاہرین ، کرائے داروں کی تنظیموں اور لیبر یونینز نے مل کر ملک گیر ہڑتال کا اشارہ بھی دے دیا۔ ایک دو شہروں میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان پرتشدد جھڑپیں بھی دیکھنے میں آئیں جبکہ بعض علاقوں میں خراب موسم کے باعث مظاہرے ملتوی کردیئے گئے۔ عوام کا غصہ دراصل پارلیمانی ناکامی پر ہے، جمعے کے روز پارلیمنٹ نے87 سالہ خاتون کی گھر سے بے دخلی و دیگر رہائشی مسائل سے متعلق بل کو رد کردیا تھا جس نے عوام کے غصے کو مزید بھڑکا دیا۔ سپین کے وزیراعظم سیاسی طور پر اس ناکامی کے بعد قبل از وقت انتخابات کرانے پر غور کر رہے ہیں، ان کے دفتر نے فی الحال موجودہ صورتحال پر تبصرے سے معذرت کی ہے۔
بریکنگ نیوز
- محکمہ اوقاف کی ناقص کارکردگی نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے ایسی کتاب کی رونمائی کرا دی جو دستیاب ہی نہیں
- پنجاب ڈینٹل ادویات و ڈینٹل میٹریل اسٹاک میں خوردبرد سنگین بے ضابطگیوں کا انکشاف
- ڈائریکٹر جنرل مذہبی امور کا مؤقف دینے سے گریز
- مجھے تو کوئی علم ہی نہیں ‘ سیکرٹری سے پوچھ کر بتائوں گا: ترجمان اوقاف
- حکومت اور اپوزیشن کو کھلے دل کے ساتھ مذاکراتی عمل جاری رکھنا چاہیے، جے یو آئی
- ریلوے کی 13 ایکسپریس مسافر ٹرینیں آئوٹ سورس کرنے کا فیصلہ
- بلوچستان کے 10 نوجوانوں کو ہر سال دنیا کی ممتاز جامعات میں پی ایچ ڈی اسکالرشپس دینے کا اعلان
- ترکیہ میں 35لاکھ بچے رسمی تعلیم سے محروم
- مقبوضہ کشمیر: سرینگر میںپانی کی شدید قلت کے خلاف خواتین کا دھرنا، سڑک بند
- انڈیا بلاک کا 7 اکتوبر کو جموں میں ‘جمہوریت بچاؤ’ ریلی کا اعلان
- کپتان پر حملہ کرنیوالا شریک پائلٹ برطانیہ میں زیرتعلیم رہا
- شیری رحمان کا رات بھر حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات کی کوریج کرنے والے پارلیمانی رپورٹرز،کیمرہ مینز کو خراج تحسین
- اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار کے اعزاز میں الوداعی تقریب
- چوری ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں شہری نقدی زیورات قیمتی اشیاء سے محروم
- سکھر حیدرآباد موٹروے ایم 6 کی تعمیر اگلے ماہ شروع ہوگی: عبدالعلیم خان
- عمران خان سے ملاقات کے بغیر لانگ مارچ کال آف کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا:حلیم عادل شیخ
- وزیراعظم آزاد کشمیر کا سابق سٹاف آفیسر سردار شفاعت خان کی وفات پر اظہار افسوس
- آل پاکستان انجمن تاجران کی سعودی عرب پر حوثی ملیشیا کے حملوں کی مذمت
- بھارت کی اپنی تاریخی ہزیمت چھپانے کی بھونڈی کوشش
- سندھ ٹیکنیکل بورڈ نے ڈی آئی ٹی ڈپلومہ کی رجسٹریشن کا شیڈول جاری کر دیا، 26 اکتوبر آخری تاریخ مقرر
