کیلی فورنیا (این این آئی) امریکی ریاست کیلیفورنیا میں18 سال سے کم عمر افراد کی شادی پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی۔گورنر گیون نیوزوم نے
اسمبلی بل1267 پر دستخط کر دیئے جس کے بعد ریاست میں شادی اور ڈومیسٹک پارٹنر شپ کے لیے کم از کم عمر 18 سال مقرر ہوگئی ہے۔ نیا قانون یکم جنوری2027 سے نافذ ہوگا۔نئے قانون کے تحت 18 سال سے کم عمر کسی فرد کو شادی کی اجازت نہیں ہوگی اور اس سلسلے میں والدین کی رضامندی یا عدالت کی منظوری بھی استثنا فراہم نہیں کرے گی۔ اس سے قبل کیلیفورنیا میں نابالغ افراد والدین کی رضامندی اور عدالتی منظوری کے ذریعے شادی کرسکتے تھے۔کیلیفورنیا اس قانون کے بعد امریکا کی 18ویں ریاست بن گئی ہے جہاں کم عمری کی شادی پر مکمل پابندی عائد کی گئی ہے۔ ریاست میں اس قانون کی منظوری کے لیے کئی برس سے مہم جاری تھی، جس میں کم عمری میں شادی کرنے والی خواتین اور مختلف سماجی تنظیموں نے بھی کردار ادا کیا۔
بریکنگ نیوز
- محکمہ اوقاف کی ناقص کارکردگی نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے ایسی کتاب کی رونمائی کرا دی جو دستیاب ہی نہیں
- پنجاب ڈینٹل ادویات و ڈینٹل میٹریل اسٹاک میں خوردبرد سنگین بے ضابطگیوں کا انکشاف
- ڈائریکٹر جنرل مذہبی امور کا مؤقف دینے سے گریز
- مجھے تو کوئی علم ہی نہیں ‘ سیکرٹری سے پوچھ کر بتائوں گا: ترجمان اوقاف
- حکومت اور اپوزیشن کو کھلے دل کے ساتھ مذاکراتی عمل جاری رکھنا چاہیے، جے یو آئی
- ریلوے کی 13 ایکسپریس مسافر ٹرینیں آئوٹ سورس کرنے کا فیصلہ
- بلوچستان کے 10 نوجوانوں کو ہر سال دنیا کی ممتاز جامعات میں پی ایچ ڈی اسکالرشپس دینے کا اعلان
- ترکیہ میں 35لاکھ بچے رسمی تعلیم سے محروم
- مقبوضہ کشمیر: سرینگر میںپانی کی شدید قلت کے خلاف خواتین کا دھرنا، سڑک بند
- انڈیا بلاک کا 7 اکتوبر کو جموں میں ‘جمہوریت بچاؤ’ ریلی کا اعلان
- کپتان پر حملہ کرنیوالا شریک پائلٹ برطانیہ میں زیرتعلیم رہا
- شیری رحمان کا رات بھر حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات کی کوریج کرنے والے پارلیمانی رپورٹرز،کیمرہ مینز کو خراج تحسین
- اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار کے اعزاز میں الوداعی تقریب
- چوری ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں شہری نقدی زیورات قیمتی اشیاء سے محروم
- سکھر حیدرآباد موٹروے ایم 6 کی تعمیر اگلے ماہ شروع ہوگی: عبدالعلیم خان
- عمران خان سے ملاقات کے بغیر لانگ مارچ کال آف کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا:حلیم عادل شیخ
- وزیراعظم آزاد کشمیر کا سابق سٹاف آفیسر سردار شفاعت خان کی وفات پر اظہار افسوس
- آل پاکستان انجمن تاجران کی سعودی عرب پر حوثی ملیشیا کے حملوں کی مذمت
- بھارت کی اپنی تاریخی ہزیمت چھپانے کی بھونڈی کوشش
- سندھ ٹیکنیکل بورڈ نے ڈی آئی ٹی ڈپلومہ کی رجسٹریشن کا شیڈول جاری کر دیا، 26 اکتوبر آخری تاریخ مقرر
