Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • محکمہ اوقاف کی ناقص کارکردگی نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے ایسی کتاب کی رونمائی کرا دی جو دستیاب ہی نہیں
    • پنجاب ڈینٹل ادویات و ڈینٹل میٹریل اسٹاک میں خوردبرد سنگین بے ضابطگیوں کا انکشاف
    • ڈائریکٹر جنرل مذہبی امور کا مؤقف دینے سے گریز
    • مجھے تو کوئی علم ہی نہیں ‘ سیکرٹری سے پوچھ کر بتائوں گا: ترجمان اوقاف
    • حکومت اور اپوزیشن کو کھلے دل کے ساتھ مذاکراتی عمل جاری رکھنا چاہیے، جے یو آئی
    • ریلوے کی 13 ایکسپریس مسافر ٹرینیں آئوٹ سورس کرنے کا فیصلہ
    • بلوچستان کے 10 نوجوانوں کو ہر سال دنیا کی ممتاز جامعات میں پی ایچ ڈی اسکالرشپس دینے کا اعلان
    • ترکیہ میں 35لاکھ بچے رسمی تعلیم سے محروم
    • مقبوضہ کشمیر: سرینگر میںپانی کی شدید قلت کے خلاف خواتین کا دھرنا، سڑک بند
    • انڈیا بلاک کا 7 اکتوبر کو جموں میں ‘جمہوریت بچاؤ’ ریلی کا اعلان
    • کپتان پر حملہ کرنیوالا شریک پائلٹ برطانیہ میں زیرتعلیم رہا
    • شیری رحمان کا رات بھر حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات کی کوریج کرنے والے پارلیمانی رپورٹرز،کیمرہ مینز کو خراج تحسین
    • اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار کے اعزاز میں الوداعی تقریب
    • چوری ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں شہری نقدی زیورات قیمتی اشیاء سے محروم
    • سکھر حیدرآباد موٹروے ایم 6 کی تعمیر اگلے ماہ شروع ہوگی: عبدالعلیم خان
    • عمران خان سے ملاقات کے بغیر لانگ مارچ کال آف کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا:حلیم عادل شیخ
    • وزیراعظم آزاد کشمیر کا سابق سٹاف آفیسر سردار شفاعت خان کی وفات پر اظہار افسوس
    • آل پاکستان انجمن تاجران کی سعودی عرب پر حوثی ملیشیا کے حملوں کی مذمت
    • بھارت کی اپنی تاریخی ہزیمت چھپانے کی بھونڈی کوشش
    • سندھ ٹیکنیکل بورڈ نے ڈی آئی ٹی ڈپلومہ کی رجسٹریشن کا شیڈول جاری کر دیا، 26 اکتوبر آخری تاریخ مقرر
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    FIAاحکام کی ملی بھگت منی لانڈرنگ حوالہ ہنڈی کا دھندہ عروج پر

    By Khabrain Newsاکتوبر 5, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ملتان (مرزاندیم سے) ملک بھر میں ہنڈی حوالہ منی لانڈرنگ کی غیر قانونی دھندہ کرنے والوں خلاف سخت کارروائیوں کے احکامات ایف آئی اے
    حکام نے بھاری ”نذرانوں ” کی نذرکردیے،اسی وجہ سے پنجاب بھرمیں منی لانڈرنگ ،ہنڈی حوالہ کا دھندہ عروج پکڑ گیاہے۔ حکومت اور ڈی جی ایف آئی اے کے واضح احکامات کے باوجود ایف آئی اے سرکل کے افسران چھوٹی موٹی کارروائیاں کرکے بڑے مگرمچھوں کو بچانے میں مصروف نظر آتے ہیں،باقاعدگی سے کروڑوں روپے اپنا ”حصہ ”وصول کر رہے ہیں۔ ایف آئی اے ملتان سرکل کی جانب سے کچھ عرصہ پہلے سلیم کنڈے والا کیخلاف مجبوراً کی گئی کارروائی میں ڈیل کے تحت اس کے دونوں گرفتار بیٹوں وسیم راجہ اور شکیل کو میڈیکل بنیادوں پر مبینہ کروڑوں روپے وصولی اور ایک اہم حکومتی شخصیت کے حکم پر جوڈیشل کروایا گیا ہے اور سلیم کنڈے والا اور اسکے دوسرے بیٹے نعیم کی گرفتاری کو بھی عمل میں نہ لایا گیا۔ مافیاپاکستان بھر میں نیٹ ورک چلانے کے ساتھ ساتھ بیرونِ ملک دبئی، برطانیہ، امریکہ، آسٹریلیا، ملائیشیا اور ساؤتھ افریقہ میں ہنڈی حوالہ منی لانڈرنگ کا نیٹ ورک بنا کر اندھا دھند کاروبار جاری رکھے ہوئے ہے ۔ اسٹیٹ بینک نے کارروائی کرتے ہوئے ملک بھرسے9ایکسچینج مالکان کے لائسنس منسوخ کئے جن میں الانس ایکسچینج ، میگا ایکسچینج ، یونائیٹڈ ایکسچینج،السہاراایکسچینج،راجگان ایکسچینج،محمدی ایکسچینج،آربی ایس ایکسچینج ،ڈریمزایکسچینج اورنوبل ایکسچینج شامل ہیں،مگراس کے باوجودبااثر افراد، صنعتکاروں، سیاسی شخصیات اور بیوروکریٹس کی بلیک منی کو وائٹ کرنے کیلئے غیر قانونی ”ٹی ٹی” لگائی جا رہی ہے۔ ڈالر میں اتار چڑھاؤ کی وجہ سے مافیانے اربوں روپے کا فائدہ اٹھایا ہے۔ انہوں نے مارکیٹ سے 1 سے 2 روپے ڈالر مہنگا خرید کر ”انویسٹر”کو 4 سے 5 روپے مہنگا فروخت کیا۔ گاہکوں سے انوائس سے 4 سے 5 روپے زیادہ وصول کیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اگر ایف آئی اے کے اعلیٰ حکام ان کے خلاف کارروائی کو یقینی بنائیں تو نہ صرف منی لانڈرنگ ہنڈی حوالہ کے دھندے میں ملوث کئی صنعتکاروں بلکہ سیاسی شخصیات کے ساتھ ساتھ بیوروکریٹس اور خود ایف آئی اے ملتان کے افسران بھی بے نقاب ہو جائیں گے۔
    حوالہ ہنڈی

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      محکمہ اوقاف کی ناقص کارکردگی نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے ایسی کتاب کی رونمائی کرا دی جو دستیاب ہی نہیں

      پنجاب ڈینٹل ادویات و ڈینٹل میٹریل اسٹاک میں خوردبرد سنگین بے ضابطگیوں کا انکشاف

      ڈائریکٹر جنرل مذہبی امور کا مؤقف دینے سے گریز

      تازہ ترین

      لاہور بینک ڈکیتی، PUBG کھیلنے والے ملزم نے آسان پارکنگ کی وجہ سے بینک منتخب کیا

      سرحدی فائرنگ میں 2 شہری جاں بحق پاکستان نے بھارتی ناظم الامور کو طلب کرلیا

      بولان پکنک پر جانے والے کوئٹہ کے ہزارہ نوجوانوں پر فائرنگ، ایک جاں بحق

      اسپین میں شدید بارشوں کا قہر، متعدد گاڑیاں سیلابی پانی میں بہہ گئیں

      بشریٰ انصاری کی حمایت نہ کرنے کا معاملہ زارا نور عباس کا مؤقف سامنے آگیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.