Share Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے قتل کیس میں اپیل منظور کرتے ہوئے ملزم عمیر کو رہا کرنے کا حکم دیا، ملزمان کے خلاف تھانہ بمبانوالہ سیالکوٹ میں ملزم کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کر رکھا تھا۔