پشاور (آئی این پی) خیبر پختونخوا کے علاقے
سرائے نورنگ میں واقع پیسکو کے گرڈ سٹیشن پر گزشتہ رات مظاہرین نے دھاوا بول دیا۔ ترجمان پیسکو کے مطابق ملک وقار خان نامی شخص اسلحہ سے لیس سکیورٹی گارڈز کے ہمراہ گرڈ سٹیشن میں داخل ہوا اور عملے کو ڈرا دھمکا کر فیڈرز زبردستی آن کرا دیئے۔ ترجمان پیسکو کا کہنا ہے کہ ملک وقار خان نے دعوی کیا کہ اسے ملک حکمت یار نے زبردستی فیڈرز آن کرانے کے لیے بھیجا ہے جبکہ ملک حکمت یار ملک پختون یار کا بھائی ہے۔ پیسکو کے مطابق ملزم نے غوری والا، کوٹ پشا، نار جعفر اور ککی فیڈرز کو زبردستی آن کرا دیا، حالانکہ ان فیڈرز پر بجلی چوری اور واجبات کی عدم ادائیگی کے باعث 80 فیصد سے زائد لاسز ہیں۔
بریکنگ نیوز
- عمارتوں میں لگنے والی آگ کے ذمہ داروں کے تعین کیلئے درخواست پر سماعت آج ہوگی
- طیفی بٹ کے بہنوئی جاوید بٹ کے قتل کیس کا چالان جمع کرانے کا حکم
- 5 سال بعد قتل کیس میں عمر قید کا ملزم بری
- برائلر گوشت 14روپے کلو مہنگا
- اے این ایف’تعلیمی اداروں کے اطراف منشیات سمگلنگ کیخلاف کارروائیاں
- ہاتھ سے بنے قالینوں کی عالمی نمائش آج سے لاہور میں شروع ہوگی
- پنجاب میں لینڈ معافیا کا راج سہانے سپنے دکھا کر شہری کنگال متاثرین داد رسی کے لیے خوار
- ایم بی بی ایس کی ڈگری حاصل کرنے کے بعد ہاوس جاب میں بھی نوجوان ڈاکٹرز کے لیے مشکلات بڑھ گئیں
- شیخوپورہ:زیادتی کا نشانہ بنانے ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا
- گجرپورہ، مزنگ پولیس نے مختلف مقامات پر کارروائیاں کرتے4منشیات فروشوںکو گرفتارکرلیا
- منشیات ڈیلر انمول پنکی کے گرد گھیرا ایک بار پھر تنگ، فرد جرم عائد
- غیرملکی خاتون زیادتی کیس’ سہولت کارہ ملزمہ نمرہ کی عبوری ضمانت میں 13اکتوبر تک توسیع
- کیپسٹی پے منٹس کا بوجھ پیداواری لاگت سے بھی بڑھ گیا
- ڈی جی ایف آئی اے سے زیرالتوا درخواست کی رپورٹ 22 اکتوبر تک طلب
- فرانس، طلبہ احتجاج کے باعث 500سکول بند کرنے کا اعلان
- لیڈی ڈاکٹر کے گھر پر قبضے کی کوشش’ ہراسگی کیس، عدالت کا تحفظ فراہم کرنے کا حکم
- کوڑا ٹیکس وصولی یقینی بنانے کیلئے نئی شرائط عائد کر دی گئیں
- جعلی میڈیکل بلنگ سروس کی آڑ میں غیر قانونی کال سینٹر کیخلاف کارروائی، 38 افراد گرفتار
- پیرمحل: 13سالہ بچہ جنسی زیادتی کا شکار، ملزمان کے خلاف مقدمہ درج
- نظربند پی ٹی آئی رہنما میاں اکرم عثمان سے ملاقات کیلئے اہلیہ کی درخواست پر قانون کے مطابق کارروائی کا حکم
