Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • امریکا اور ایران کے درمیان جنگ کے خاتمے کیلئے مذاکرات اب بھی جاری ہیں: قطر
    • محمود اچکزئی کیخلاف پی ٹی آئی کے اندر سے آوازیں بلند
    • پٹرول 1.91 روپے مہنگا ڈیزل 1.19 روپے فی لیٹر سستا
    • جے ڈی وینس کی اہلیہ نومولود بیٹے سمیت ہیلی کاپٹر سے اترتے ہوئے گرتے گرتے بچ گئیں
    • مارکو روبیو اور نیتن یاہو کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، امریکی محکمہ خارجہ کی تصدیق
    • ٹیسلا کے بانی ایلون مسک ایک بار پھر کھرب پتی بن گئے
    • سعودی آرامکو نے ایشیا کیلئے تیل سستا کر دیا، قیمتیں 6سال کی کم ترین سطح پر آگئیں
    • بہت جہالت دکھا لی’ اب ذرا حقیقت بھی جان لیں: عظمیٰ بخاری
    • راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان کے کزن قاسم زمان کو تحویل میں لے لیا گیا
    • نیویارک میں خسرہ کے بڑھتے کیسز’ گورنر نے ریاستی ایمرجنسی نافذ کر دی
    • معاشی ترقی کے ساتھ برآمدات میں اضافہ اوالین ترجیح وزیر خزانہ
    • گورنر راج آج لگا لیں مجھے فرق نہیں پڑتا بیشک میری جان لے لیں عوام دشمن پالیسی نہیں مانوں گا سہیل آفریدی
    • بھارت ووٹر لسٹوں میں تبدیلی کیخلاف اپوزیشن کا احتجاج راہول گاندھی کچھ دیر پہلے کیلئے برقرار
    • سیکورٹی فورسز کی شمالی وزیرستان میں کاروائی 5 خوارج ہلاک 2 زخمی
    • آئی ایم ایف کا پاکستان سے ڈومور کا تقاضا پٹرول ریلیف سکیم جاری رکھنے پر رضامند
    • ناچنے والے گھوڑے میدان میں نہیں دوڑتے، فیصل کریم کنڈی کا علی امین گنڈاپور پر طنز
    • شارٹ فال 4ہزار میگا واٹ سے متجاوز بد ترین لوڈ شیڈ نگ کا خدشہ
    • ڈیرہ اسماعیل خان فائرنگ کے 2 واقعات ایف بی آر’پولیس کے5 اہلکار شہید’
    • 10 اگست کو ہونیوالے عمران خان کے طبی معائنے کی رپورٹ سامنے آگئی، میڈیکل بورڈ نے انزائٹی لیول تھری پلس قرار دیا
    • پنجاب میں 15 اکتوبر تک دفعہ 144 نافذ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    فزکس کا نوبیل انعام فرانسس ہالزن کے نام

    By Khabrain Newsاکتوبر 7, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    برسلز(آئی این پی)بیلجیئم میں پیدا ہونے والے امریکی سائنس دان فرانسس ہالزن نے آئس کیوب نیوٹرینو آبزرویٹری میں نمایاں خدمات اور آسٹروفزیکل اصل رکھنے والے ہائی-انرجی نیوٹرینوز کی دریافت پر اس سال طبیعیات کا نوبیل انعام جیت لیا۔نوبیل کمیٹی برائے طبیعیات کے چیئرمین مارک پیئرس نے کہا کہ فرانسس ہالزن نے محققین اور انجینئرز کی ایک بین الاقوامی ٹیم کی قیادت کرتے ہوئے ایک شاندار سائنسی آلہ تیار کیا۔ ان کے مطابق فرانسس ہالزن کی ثابت قدمی اور سائنسی بصیرت نے فلکیات کی ایک نئی قسم کی راہ ہموار کی۔82 سالہ فرانسس ہالزن کا تعلق بیلجیئم سے ہے اور وہ امریکا کی یونیورسٹی آف وسکونسنمیڈیسن سے وابستہ ہیں۔ نوبیل کمیٹی سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ان کے لیے یہ اعلان ایک بڑا سرپرائز تھا اور انہیں اس کی توقع نہیں تھی۔ ایسکریںآئس کیوب نیوٹرینو آبزرویٹری انٹارکٹیکا کے قطبِ جنوبی میں قائم ایک تحقیقی مرکز ہے، جس کی قیادت یونیورسٹی آف وسکونسنمیڈیسن کرتی ہے۔نیوٹرینوز انتہائی کم کمیت رکھنے والے بنیادی ذرات ہیں جو کائنات میں ہر جگہ موجود ہیں۔ سورج جیسے ستاروں سے نکلنے والے کھربوں نیوٹرینوز ہر سیکنڈ انسانی جسم سے گزرتے ہیں لیکن انہیں براہِ راست دیکھنا ممکن نہیں۔سائنس دان ان ذرات کے مادے سے ٹکرانے کے نتیجے میں پیدا ہونے والی روشنی یا چارج شدہ ذرات کو ریکارڈ کرکے ان کا سراغ لگاتے ہیں۔فرانسس ہالزن نے ایسے نایاب نیوٹرینوز پر تحقیق کی جو کائنات سے آنے والے پیغامات سمجھے جاتے ہیں اور کائنات کے ارتقا اور انتہائی توانائی والے فلکیاتی مظاہر کو سمجھنے میں اہم معلومات فراہم کرتے ہیں۔ جنوبی قطب پر نیوٹرینوز کا سراغ لگانے کے لیے ان کی تحقیق 1980 کی دہائی سے جاری ہے۔رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنسز نے اسٹاک ہوم میں نوبیل انعام کا اعلان کیا۔ رواں سال انعام کی مجموعی رقم تقریبا 12 لاکھ امریکی ڈالر ہے

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      امریکا اور ایران کے درمیان جنگ کے خاتمے کیلئے مذاکرات اب بھی جاری ہیں: قطر

      پٹرول 1.91 روپے مہنگا ڈیزل 1.19 روپے فی لیٹر سستا

      جے ڈی وینس کی اہلیہ نومولود بیٹے سمیت ہیلی کاپٹر سے اترتے ہوئے گرتے گرتے بچ گئیں

      تازہ ترین

      سونے کی قیمت میں استحکام 10 گرام کی قیمت 3 لاکھ 75 ہزار روپے

      سنا میر کیلئے بڑا اعزاز، کینیڈا سپر 60 ویمنز ٹرافی ان کے نام سے منسوب

      آبنائے ہرمز میں ٹینکر نامعلوم چیز سے ٹکرا گیا

      آزاد کشمیر میں بارش اور برفباری درجہ حرارت میں نمایاں کمی

      جنگ سے تباہ حال ایران کا ایشین گیمز میں شاندار کارنامہ، 52 تمغے جیت لیے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.