Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • امریکا اور ایران کے درمیان جنگ کے خاتمے کیلئے مذاکرات اب بھی جاری ہیں: قطر
    • محمود اچکزئی کیخلاف پی ٹی آئی کے اندر سے آوازیں بلند
    • پٹرول 1.91 روپے مہنگا ڈیزل 1.19 روپے فی لیٹر سستا
    • جے ڈی وینس کی اہلیہ نومولود بیٹے سمیت ہیلی کاپٹر سے اترتے ہوئے گرتے گرتے بچ گئیں
    • مارکو روبیو اور نیتن یاہو کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، امریکی محکمہ خارجہ کی تصدیق
    • ٹیسلا کے بانی ایلون مسک ایک بار پھر کھرب پتی بن گئے
    • سعودی آرامکو نے ایشیا کیلئے تیل سستا کر دیا، قیمتیں 6سال کی کم ترین سطح پر آگئیں
    • بہت جہالت دکھا لی’ اب ذرا حقیقت بھی جان لیں: عظمیٰ بخاری
    • راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان کے کزن قاسم زمان کو تحویل میں لے لیا گیا
    • نیویارک میں خسرہ کے بڑھتے کیسز’ گورنر نے ریاستی ایمرجنسی نافذ کر دی
    • معاشی ترقی کے ساتھ برآمدات میں اضافہ اوالین ترجیح وزیر خزانہ
    • گورنر راج آج لگا لیں مجھے فرق نہیں پڑتا بیشک میری جان لے لیں عوام دشمن پالیسی نہیں مانوں گا سہیل آفریدی
    • بھارت ووٹر لسٹوں میں تبدیلی کیخلاف اپوزیشن کا احتجاج راہول گاندھی کچھ دیر پہلے کیلئے برقرار
    • سیکورٹی فورسز کی شمالی وزیرستان میں کاروائی 5 خوارج ہلاک 2 زخمی
    • آئی ایم ایف کا پاکستان سے ڈومور کا تقاضا پٹرول ریلیف سکیم جاری رکھنے پر رضامند
    • ناچنے والے گھوڑے میدان میں نہیں دوڑتے، فیصل کریم کنڈی کا علی امین گنڈاپور پر طنز
    • شارٹ فال 4ہزار میگا واٹ سے متجاوز بد ترین لوڈ شیڈ نگ کا خدشہ
    • ڈیرہ اسماعیل خان فائرنگ کے 2 واقعات ایف بی آر’پولیس کے5 اہلکار شہید’
    • 10 اگست کو ہونیوالے عمران خان کے طبی معائنے کی رپورٹ سامنے آگئی، میڈیکل بورڈ نے انزائٹی لیول تھری پلس قرار دیا
    • پنجاب میں 15 اکتوبر تک دفعہ 144 نافذ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    معاشی ترقی کے ساتھ برآمدات میں اضافہ اوالین ترجیح وزیر خزانہ

    By Khabrain Newsاکتوبر 7, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اوالینکراچی(نیوز ایجنسیاں)وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ معاشی ترقی کے ساتھ برآمدات میں اضافہ ہماری ترجیح ہے، حکومت مالیاتی نظم و ضبط اور معاشی استحکام پر توجہ دے رہی ہے،عالمی معاشی حالات کو مدِنظر رکھتے ہوئے معاشی پالیسی بڑھانا ہو گی۔ سرمایہ کاری کے فروغ میں حکومت کا کردار کلیدی ہے ،مقامی سرمایہ کار فعال ہونگے تو بیرونی سرمایہ کاری آئے گی۔ان خیالات کااظہار انہوں نے اقوام متحدہ میں وفاقی وصوبائی حکومتوں کے تحت ”پاکستان کے پائیدار مستقبل میں سرمایہ کاری”فئیر وکانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ محمد اورنگزیب نے کہا کہ معاشی استحکام بنیادی ضرورت ہے، مقامی سرمایہ کار فعال ہونگے تو ملک میں بیرونی سرمایہ کاری آئے گی۔وفاقی وزیر خزانہ نے کہا کہ سرمایہ کاری کے فروغ میں حکومت کا کردار کلیدی ہے، حکومت مالیاتی نظم و ضبط اور معاشی استحکام پر توجہ دے رہی ہے، معاشی ترقی کے ساتھ برآمدات میں اضافہ بھی ہماری ترجیح ہے، ایسی معاشی نمو درکار ہے جو ذمہ دارانہ اور پائیدار ہو، عالمی معاشی حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے معاشی پالیسی آگے بڑھانا ہوگی۔ان کا کہنا تھا کہ مہنگائی میں کمی کے لئے معاشی پالیسی کے مثبت اثرات سامنے آرہے ہیں، سرمایہ کاری اور معاشی ترقی کیلئے حکومت اور نجی شعبے کو مل کر کام کرنا ہوگا۔انہوں نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلی کے ساتھ آبادی اور بقا کے مسائل پر بھی توجہ دینا ہوگی بات چیت اب کیا اور کیوں سے آگے بڑھ کر کیسے اور کون تک پہنچ گئی ہے، آبادی میں اضافہ اور موسمیاتی خطرات پاکستان کے لئے بقا کے مسائل ہیں، ہماری توجہ اکثر روزمرہ کے مسائل پر مرکوز رہتی ہے، 2047 میں پاکستان جب سو سال کا ہوگا ابادی 40 کروڑ تک پہنچ جائے گی۔اس موقع پر ڈپٹی ریزیڈنٹ یو این ڈی پی وان نگوین نے اپنے خطاب میں کہا کہ پاکستان میں پائیدار ترقی کے اہداف کے حصول کے لیے سرمایہ کاری میں اضافہ ناگزیر ہے، صرف سرکاری وسائل سے ترقیاتی ضروریات پوری کرنا ممکن نہیں، توانائی، پانی، ٹرانسپورٹ، ویسٹ مینجمنٹ ودیگر بنیادی شعبوں میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں۔پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما سینیٹر شیری رحمان نے کہا کہ سرکاری و نجی شعبے کا مل کر کام کرنا ایک کامیاب ماڈل ثابت ہو رہا ہے،خصوصاً پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے ذریعے دونوں شعبے اپنی توانائی اور ریگولیٹری فریم ورک کو یکجا کرسکتے ہیں، پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے ذریعے دونوں شعبے اپنی توانائی اور ریگولیٹری فریم ورک کو میز پر لاسکتے ہیں۔
    وزیر خزانہ

    Khabrain News

      Keep Reading

      امریکا اور ایران کے درمیان جنگ کے خاتمے کیلئے مذاکرات اب بھی جاری ہیں: قطر

      پٹرول 1.91 روپے مہنگا ڈیزل 1.19 روپے فی لیٹر سستا

      جے ڈی وینس کی اہلیہ نومولود بیٹے سمیت ہیلی کاپٹر سے اترتے ہوئے گرتے گرتے بچ گئیں

      تازہ ترین

      سونے کی قیمت میں استحکام 10 گرام کی قیمت 3 لاکھ 75 ہزار روپے

      سنا میر کیلئے بڑا اعزاز، کینیڈا سپر 60 ویمنز ٹرافی ان کے نام سے منسوب

      آبنائے ہرمز میں ٹینکر نامعلوم چیز سے ٹکرا گیا

      آزاد کشمیر میں بارش اور برفباری درجہ حرارت میں نمایاں کمی

      جنگ سے تباہ حال ایران کا ایشین گیمز میں شاندار کارنامہ، 52 تمغے جیت لیے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.