ملتان ( نامہ نگار خصوصی) حکومت نے پٹرول 1.19 روپے مہنگا، ڈیزل 1.91 روپے فی لٹرسستا کردیا ۔ وفاقی حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں ایک روپے 19 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 394 روپے 83 پیسے فی لٹر ہوگئی ہے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے 91 پیسے کی کمی کی گئی ہے جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 395 روپے 85 پیسے فی لٹرہوگئی ہے۔ قیمتوں میں ردوبدل کا اطلاق 7 اکتوبر کیلئے ہے۔
پٹرول
