Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • کراچی:50سے زائد لڑکیوں کے موبائل فون چوری کیس میں مرکزی ملزم کے دو سگے بھائی گرفتار
    • نیشنل سیونگز کے 111مراکز بند یا ضم کرنے کی تیاری شروع
    • اے این ایف کارروائیاں’بلوچستان سے 3825 کلو گرام منشیات برآمد
    • گز شتہ 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1456ٹریفک حادثات 725افراد زخمی
    • میٹرک کے دوسرے سالانہ امتحانات آج سے شروع
    • آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ:2027 ء ٹکٹوں کی درخواستیں 10 لاکھ سے تجاوز کر گئیں
    • پاکستان کیلئے ایس سی او کی صدارت، ویژن کو عمل میں بدلنے کا اہم موقع : سردار مسعودخان
    • پنجاب بھر کے ٹریفک وارڈنز کو ترقی دینے کا فیصلہ
    • ملکی تاریخ میں پہلی بار جیلوں میں قید خواتین کی تعداد میں ہوشربا اضافہ ریکارڈ
    • بلوچستان اسمبلی نے کوڈ آف کریمنل پروسیجر ترمیمی مسودہ قانون منظور کرلیا
    • مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورت حال؛ شامی صدر اہم دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے
    • 9 مئی کیسز’ علیمہ خانم،عظمیٰ خانم اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں توسیع
    • مقبوضہ مغربی کنار ے میں برزیت یونیورسٹی میں اسرائیلی فوج کا دھاوا، فلسطینی طلبہ کی یادگار مسمار
    • قتل کیس میں صلح سے پہلے ورثا کا تعین ضروری ہے، لاہور ہائیکورٹ کا حکم
    • DIG آپریشنز فیصل کامران کا روزانہ کھلی کچہری کا سلسلہ جاری
    • پنجاب پبلک سروس کمیشن کا 2 اسامیوں کے تحریری نتائج کا اعلان
    • سائنسدانوں کا کارنامہ، مرتے ستارے کی راکھ سے بنا سیارہ دریافت
    • ترک کارگو بحری جہاز پر روسی ڈرون حملہ ، دو افرا د ہلاک، بھارتی شہری سمیت متعدد ارکان زخمی
    • امریکی حکام کو جعلی ڈاک ٹکٹ فروخت کرنیوالے ملزم فہیم اکرم کی تلاش، گرفتاری میں مدد دینے پر ایک لاکھ ڈالر کا انعام
    • کوئٹہ: قائم مقام چیئرمین سینٹ سیدال خان ناصر وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفراز بگٹی سے ملاقات کر رہے ہیں۔
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    امریکا اور ایران کے درمیان جنگ کے خاتمے کیلئے مذاکرات اب بھی جاری ہیں: قطر

    By Khabrain Newsاکتوبر 7, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)قطر نے تصدیق کی ہے
    کہ مشرق وسطی میں جاری جنگ کے خاتمے کے لیے امریکا اور ایران کے درمیان بالواسطہ مذاکرات اب بھی جاری ہیں تاہم دونوں ممالک کے درمیان اہم معاملات پر اختلافات برقرار ہیں۔یہ بات قطری وزارت خارجہ کے عہدیدار ابراہیم الہاشمی نے منگل کو معمول کی پریس بریفنگ میں بتائی۔ ان کا کہنا تھا کہ مختلف فریقوں کے تحفظات کو مدنظر رکھتے ہوئے مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے۔ابراہیم الہاشمی نے اس بات کی بھی تصدیق کی کہ قطر سمیت خطے کے دیگر شراکت داروں کے ذریعے امریکا اور ایران کے درمیان پیغامات کا تبادلہ بھی ہورہا ہے۔انہوں نے کہا کہ اس جنگ کی بھاری قیمت پوری دنیا ادا کررہی ہے اس لیے فوری طور پر جنگ کے خاتمے کے لیے مذاکرات کی میز پر قابل قبول حل تلاش کرنے کی ہر ممکن کوشش کی جانی چاہیے۔خیال رہے کہ تقریبا سات ماہ سے جاری جنگ کے خاتمے کے لیے سفارتی کوششیں تعطل کا شکار دکھائی دے رہی ہیں۔اپریل میں جنگ بندی، جون میں مفاہمتی یادداشت اور گزشتہ ماہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر ہونے والی سفارتی سرگرمیوں کے باوجود امریکا اور ایران کے درمیان بنیادی اختلافات ختم نہیں ہوسکے۔امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات میں ڈیڈ لاک کی بڑی وجہ آبنائے ہرمز کی صورتحال ہے جو ایک اہم تنازع بنی ہوئی ہے۔ اس آبی گزرگاہ کے ذریعے تیل و گیس کی بڑی مقدار کی دنیا بھر میں ترسیل ہوتی ہے۔واضح رہے کہ امریکی جواب موصول ہونے کے بعد بھی ایرانی صدر مسعود پزیشکیان نے گزشتہ روز امریکا کے ساتھ مذاکرات کو بے معنی قرار دیتے ہوئے کہا تھا کہ ماضی میں بات چیت کے باوجود ایران پر 3 حملے ہوئے۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      کراچی:50سے زائد لڑکیوں کے موبائل فون چوری کیس میں مرکزی ملزم کے دو سگے بھائی گرفتار

      نیشنل سیونگز کے 111مراکز بند یا ضم کرنے کی تیاری شروع

      اے این ایف کارروائیاں’بلوچستان سے 3825 کلو گرام منشیات برآمد

      تازہ ترین

      سونے کی قیمت میں استحکام 10 گرام کی قیمت 3 لاکھ 75 ہزار روپے

      سنا میر کیلئے بڑا اعزاز، کینیڈا سپر 60 ویمنز ٹرافی ان کے نام سے منسوب

      آبنائے ہرمز میں ٹینکر نامعلوم چیز سے ٹکرا گیا

      آزاد کشمیر میں بارش اور برفباری درجہ حرارت میں نمایاں کمی

      جنگ سے تباہ حال ایران کا ایشین گیمز میں شاندار کارنامہ، 52 تمغے جیت لیے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.