لاہور (کرائم رپورٹر) پنجاب حکومت کی جانب سے باڈی کیم کی پہلی کھیپ لاہور پولیس کو دے دی گئی۔ لاہور پولیس کو ابتدائی طور پر 600 باڈی کیم فراہم کیے جارہے ہیں جو پولیس اہلکار ناکوں اور چیکنگ کے دوران استعمال کریں گے۔ لاہور پولیس کے باڈی کیم کی ٹریننگ کا آغاز سیف سٹی اتھارٹیز میں کر دیا گیا ہے۔ ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کاکہنا ہے کہ لاہور کے تھانوں میں آڈیو ویڈیو کیمروں کی تنصیب کا 70 فیصد سے زائد کام مکمل کر لیا گیا ہے، تھانوں میں کیمروں کی تنصیب اور باڈی کیم سے پولیس نظام میں شفافیت آئے گی۔ ڈی آئی جی فیصل کامران کے مطابق باڈی کیم اور تھانوں میں کیمروں کی تنصیب پولیسنگ کے نظام کو مزید موثر بنانے میں مددگار ہوگی، پنجاب حکومت کی جانب سے صوبہ بھر کی آپریشنل پولیس کے لیے تیس ہزار سے زائد کیمرے منگوائے گئے ہیں۔
بریکنگ نیوز
- میسی آنسوؤں کے ساتھ رخصت، ارجنٹینا کیلئے آخری میچ میں شاندار کارکردگی
- چوری ڈکیٹی کی متعدد واداتوں شہری نقدی زیورات قیمتی اشیاء سے محروم
- آبنائے ہرمز کے قریب ٹینکر پر حملہ عمان نے 10 اہلکاروں کو ریسکیو کرلیا
- جوڑے پل ضرار شہید روڈ واسا کی جانب سے غیر معیاری اور مسترد پائپ استدمال کرنے کا انکشاف
- سرکاری اداروں کے نقصانات میں 22 فیصد اضافہ 7220 ارب ہوگئے
- کِیَارا اور سدھارتھ کے گھر ایک بار پھر ننھے مہمان کی آمد متوقع
- کارڈیک ڈسپوزیبلز سینٹرل پروکیورمنٹ اربوں روپے کی خریداری مارکیٹ سروے کمیٹی پر سوالات کا انبار۔کھڑا ہو گیا
- آزاد کشمیر میں بارش اوربرفباری درجہ حرارت میں نمایاں کمی
- سونے کی قیمت میں استحکام 10 گرام کی قیمت 3 لاکھ 75 ہزار روپے
- خبر کے حوالے ڈاکٹر عبدالرحمن سے موقف کیلئے رابطہ کیا گیا تاہم انہوں نے کال اٹینڈ نہیں کی، اگر وہ موف دینا چاہیں تو ادارہ اسے من و عن شائع کریگا
- امریکا نے متحدہ عرب امارات کیلئے ایک ارب ڈالر کے ہتھیاروں کی فروخت منظور کرلی
- ڈائریکٹر ای ٹی او کا میڈیا ٹائون میں ٹیکس سہولت سینٹر قائم کرنیکا اعلان
- سب انجینئر کا موقف دینے سے گریز
- انکوائری شروع ہوچکی’جلد تحقیقات مکمل ہو جائینگی:ترجمان
- روس میں طاعون کا خوف، دوسری ہلاکت کی رپورٹ
- بانی پی ٹی آئی کی بہنوں سے ملاقات کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر
- سپین:ندائے کشمیر کے زیراہتمام کشمیر بنے گا پاکستان کانفرنس کا انعقاد
- فاطمہ فرٹیلائزر کی GCNPایوارڈز کے انسانی حقوق شعبہ میں پہلی پوزیشن
- ہارٹ اٹیک خطرات کم کرنیوالی اہم دوا کے 10 بیچ غیرمعیاری نکل آئے
- اسلام آباد میں ڈینگی کے وار21 کیسز سامنے آ گئے
