Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • چیئرمین نیب کے وژن کے مطابق عوامی شکایات کے بروقت ازالے کیلئے نیب لاہور کی ماہانہ کھلی کچہری کا انعقاد ڈی جی نیب مرزا فاران بیگ کھلی کچری میں سائلین کے مسائل سن رہے ہیں
    • پنجاب میں سموگ کے خاتمے کیلئے ماحولیاتی خلاف ورزیوں پر کریک ڈائون جاری
    • برطانوی شاہ چارلیس کا دورہ کیریبین
    • مولانا فضل الرحمن کے حالیہ بیانات حیران کن ہیں: بیرسٹر دانیال چوہدری
    • چوری ڈکیٹہی کی متعدد وارداتوں میں شہری نقدی زیوارات و دیگر قیمتی اشیاء سے محروم
    • ڈی جی نیب لاہور کی کھلی کچہری عوامی شکایات کا فوری ازالے کے احکامات
    • خان اور بشریٰ بی بی کا جیل میں طبی معائنہ
    • افغانستان سے ہونے والی دہشتگردی قابل تشویش پاکستان کی حمایت کرتے ہیں مارکو روبیو
    • مقبوضہ کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمرعبداللہ نے بھارتی صحافی نِدھی رازدان سے شادی کرلی
    • پاکستان نے اسلامی دنیا کو نئی راہ دکھائی غیر ملکی اڈے حفاظت نہیں کر سکتے خواجہ آصف
    • فخر سعد عرفات کی جارحانہ بیٹنگ سہ ماہی سیریز پاکستان کے نام فخر زمان مین آف دی میچ عرفات مین آف دی سیریز
    • ملکی مسائل کا حل مذاکرات ذریعے ہی نکالا جا سکتا ہے: مولانا فضل الرحمن
    • لاہور:پاکستانی ٹیم کاسہ ملکی ون ڈے سیریز کا فائنل جیتنے کے بعد وتنگ ٹرا فی کے ہمراہ گروپ فو ٹو۔
    • امریکہ کی یوکرین کو 500پیٹریاٹ میزائلوں کی فروخت کی منظوری
    • بھارتی تنقید مکہ دفاعی معاہدے کی اہمیت کم نہیں کر سکتی: ترک وزیر خارجہ
    • مہنگائی پر عوام کا گلہ درست’ہمارا نہیں ٹرمپ کا قصور ہے: رانا ثنا اللہ
    • خانیوال:خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری مخدوم پیر عارف خان قریشی کی قبر پر پھولوں کی چادر چڑھا رہی ہیں۔
    • سہیل آفریدی کیخلاف اربوں کی کرپشن کے شواہد حاصل کرلیے گئے
    • آصفہ بھٹو کی مخدوم عارف زمان قریشی کی تعزیت کیلئے عارف آباد آمد
    • طالبان رجیم کیخلاف مسلح مزاحمت جاری اہم کمانڈرو ں سمیت چار اہلکار ہلاک
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پاکستان نے اسلامی دنیا کو نئی راہ دکھائی غیر ملکی اڈے حفاظت نہیں کر سکتے خواجہ آصف

    By Khabrain Newsنومبر 1, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ (این این آئی)وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ کبھی کبھی سوچتا ہوں کہ تھک گیا
    ہوں تاہم پرسوں مولانا سے اسمبلی میں ملاقات ہوئی تو محسوس ہوا کہ مجھ میں تھوڑ ادم خم ہے۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ 1991 میں سیاست میں قدم رکھا، 36 سال سے ملک کی خدمت کر رہا ہوں، سیالکوٹ شہر میری پہچان ہے، اس کے عوام کی بہتری میری ذمے داری ہے۔خواجہ آصف نے کہا کہ سیاسی زندگی میں بہت سے نشیب و فراز دیکھے، مشرف دور میں اٹک قلعے پر قید رہا، 4 دفعہ جیل کاٹی، 2020 میں پی ٹی آئی کے دور میں نیب کی قید میں 6 ماہ رہا، مجھے قید کرنے والے یہ بھی نہ بتا سکے کہ میرے خلاف چارج کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ سیاسی حکومتیں جب کسی کو پکڑنا چاہتی ہیں تو پہلے پکڑتی ہیں پھر سوچتی ہیں کہ چارج کیا لگانا ہے، انتقامی سیاست کبھی بھی ملک کے مفاد میں نہیں۔وزیرِ دفاع نے کہا کہ ہم نے خود سے 5 گنا بڑے دشمن کو شکست دی، جنگیں پہلی بھی ہوئیں لیکن کوئی نہ کوئی ابہام رہ جاتا تھا، یہ پہلی جنگ تھی بھارت کے ساتھ جس میں کوئی ابہام نہیں۔خواجہ آصف نے کہا کہ بھارت نے خود تسلیم کیا، اس کی فوج نے تسلیم کیا، یہ پاکستان کے لیے بہت بڑا اعزاز ہے، افواجِ پاکستان کئی سال سے دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑ رہی ہیں۔مسلم لیگ (ن )کے رہنما نے کہا کہ میں نے اسمبلی میں کہا کہ اپنا نصاب درست کریں، ایک دلچسپ بات بتاتا ہوں، کوئی تعلیم کی وزارت نہیں لیتا، کہتے ہیں اس میں کیا رکھا ہے اس میں ٹور ٹپہ نہیں۔خواجہ آصف نے کہا کہ پڑھے لکھے اور ہنر مند نوجوان ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں، نوجوان پاکستان کا قیمتی اثاثہ ہیں، وقت کے ساتھ ساتھ تعلیمی شعبے میں ارتقا ہوا ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      چیئرمین نیب کے وژن کے مطابق عوامی شکایات کے بروقت ازالے کیلئے نیب لاہور کی ماہانہ کھلی کچہری کا انعقاد ڈی جی نیب مرزا فاران بیگ کھلی کچری میں سائلین کے مسائل سن رہے ہیں

      پنجاب میں سموگ کے خاتمے کیلئے ماحولیاتی خلاف ورزیوں پر کریک ڈائون جاری

      برطانوی شاہ چارلیس کا دورہ کیریبین

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.