Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 26 ارب 86 کروڑ 45 لاکھ ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے
    • مڈٹرم الیکشن میںٹرمپ کی شکست
    • اسرائیل کی پارلیمنٹ (کنیسٹ)کی عمارت کے اندر مسلم اراکینِ پارلیمنٹ نمازادا کررہے ہیں۔
    • فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایس ایس جی ہیڈ کوارٹر تربیلا کے دورہ پر جدید ترین خصوصی آلات کا معائنہ کر رہے ہیں
    • پنجاب میں بلدیاتی انتخابات 7 فروری کو ہونگے الییکشن کمیشن کا خیبر پختونخوا میں پولنگ روکنے کا حکم
    • پنجاب کے دو حلقوں میں ضمنی انتخابات پاک فوج اور رینجرز تعینات کرنے کی منظوری
    • چین کویت کی پاکستان کو 4.3ارب ڈالر قرض رول اوور کرنیکی یقین دہانی
    • ٹرمپ کا مواخذہ ڈیموکریٹس کو مزید 13 سینٹرز کی حمایت درکار وزیر جنگ کیلئے مشکلات بڑھ گئیں
    • آٹ آف سکول بچوں کو تعلیمی دھارے میں لانا ہمارا مشن: ڈاکٹر ناصر محمود
    • دہشت گردوں کیخلاف کامیابآپریشنز فورسز کی اعلیٰ مہارت کا منہبولتا ثبوت ہیں: حنیف عباسی
    • فضل الرحمان کے قریبی رفقا کیخلاف ادارے متحرک، مولانا کی اسلام آباد رہائشگاہ کے مالک کو بھی نوٹس جاری
    • اسلام آباد :سرپرست اعلی یوبی جی ایس ایم تنویر ودیگر کی جانب سے ایف پی سی سی آئی کے صدارتی امیدوار ایس ایم تنویر کے اعزاز میں منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں ۔
    • راولپنڈی پولیس کی ڈکیتی ،موٹر سائیکل ودیگر وارداتوں میں ملوث گینگز کیخلاف کارروائیاں ،زیر حراست افراد سے بر آمد ہونیوالے مسروقہ موٹر سائیکل ۔
    • لاہور بورڈ کا تعلیمی اداروں کو الحاق کیلئے آن لائن سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ
    • ایمرجنسی کالز پر فوری رسپانس ‘بروقت معاونت، سیف سٹی شہریوں کے تحفظ کیلئے سرگرم
    • کراچی کے شہریوں کا نئے صوبوں کے قیام اور شہر کو الگ صوبہ بنانیکا مطالبہ
    • اسلام آباد کے شہریوں کیلئے ہیلتھ کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم کا افتتاح
    • لاہور ہائیکورٹ’ مانگا منڈی میں پاسپورٹ آفس کے قیام کیلئے درخواست دائر
    • ایف ایف سی نے ای ایس جی رپورٹنگ ایوارڈ 2025 جیت لیا
    • راولپنڈی :ایس ایس پی انوسٹی گیشن سیف اللہ پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں کھلی کچہری کے دوران شہریوں کے مسائل سن کر احکامات جاری کرتے ہوئے ۔
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    مڈٹرم الیکشن میںٹرمپ کی شکست

    By Khabrain Newsنومبر 6, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سوشل میڈیا پر میمز کا طوفانواشنگٹن(این این آئی)امریکی وسط مدتی انتخابات یں ٹرمپ کی ریپبلکن پارٹی کی شکست کے بعد سوشل میڈیا پر میمز کا طوفان آ گیا، امریکا میں ریڈویو کو بلیو سونامی بہا لے گئی۔مڈٹرم الیکشنز میں ڈیموکریٹس کی بڑی کامیابی سے ری پبلکنز کو تو جھٹکا لگا ہی لیکن ساتھ ہی من چلوں کو بھی موقع مل گیا اور مختلف میمز وائرل ہو گئیں۔کہیں ٹرمپ کو بلیو سونامی میں بہتے دکھایا گیا، تو کہیں میمز کے ذریعے ان کی امیگریشن پالیسیوں پر طنز کے نشتر چلائے گئے جبکہ ایک اور میم میں طنز کیا گیا کہ امریکا نے ٹرمپ کی اکثریت کو ہی ڈی پورٹ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔کچھ لوگوں نے لکھا کہ ٹرمپ ایران میں رجیم چینج کرنے چلے تھے، اب تو امریکا میں ہی رجیم چینج ہو گئی۔ٹرمپ کی ٹرولنگ میں ایرانی سفارت خانہ بھی پیچھے نہ رہا، بھارت میں ایرانی سفارت خانے نے ایک طنزیہ اے آئی ویڈیو شیئر کردی، جس میں چند افراد ٹرمپ کو اٹھا کر کچرے کے ڈبے میں پھینکتے دکھائی دے رہے ہیں۔ویڈیو کے کیپشن میں صرف اتنا لکھا کہدی یو ایس مڈٹرم الیکشنز جبکہ بھارتی میمرز نے بھارتی چیف الیکشن کمیشن کو بھی آڑے ہاتھوں لیلیا کچھ نے کہا کہ ٹرمپ کی خواہش ہوگی ایک گینیش کمار ان کو بھی مل جائیں۔صرف میمز ہی نہیں، کئی امریکی شہری بھی سڑکوں پر جشن مناتے اور خوشی میں ویڈیوز بناتے نظر آئے۔سوشل میڈیا پر شیئر کی جانے والی ویڈیوز میں افراد کو امریکا آزاد ہوگیا اور نئی سیاسی امید سے جوڑتے دیکھا گیا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 26 ارب 86 کروڑ 45 لاکھ ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے

      اسرائیل کی پارلیمنٹ (کنیسٹ)کی عمارت کے اندر مسلم اراکینِ پارلیمنٹ نمازادا کررہے ہیں۔

      فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایس ایس جی ہیڈ کوارٹر تربیلا کے دورہ پر جدید ترین خصوصی آلات کا معائنہ کر رہے ہیں

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.